صدق المسیح — Page 8
نعوذ باللہ مشہور و معروف مورخ اسلام علی بن ابراہیم جھوٹے ہیں جن کے حوالہ سے حضرت مرز اصاحب نے تحریر فرمایا ہے۔قارئین فیصلہ کریں۔البتہ ایسی روایات بھی ملتی ہیں جن میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت سے قبل آپ کے والد کی وفات کا ذکر آتا ہے۔پس مفتی نذیر احمد صاحب کو اگر سیرت حلبیہ کا حوالہ معلوم نہ تھا تو یہ اُن کی اپنی کم علمی پر دلالت کرتا ہے نہ کہ حضرت مرزا صاحب کے جھوٹ پر !! 8