شرح القصیدہ — Page 107
شرح القصيده ۱۰۷ شراب نوشی کی بجائے پانچ نمازیں مقرر کر دیں اور ہر ایک بدی کی جگہ نیکی رکھ دی۔كَانُوا بِرَئَاتِ الْمَقَالِي قَبْلَهَا قد أحْصِرُوا فِي شُحِهَا كَالعَانِي معانی الالفاظ - الزناک - رله کی جمع ہے اور تیں ایسی آواز کو کہتے ہیں جس میں سوز و غم پایا جائے۔الْمَقَانِی مُثلی کی جمع ہے۔عود یا سرنگی کی پہلی تار کے بعد کی دوسری تاریں۔اُحْصِرُوا : أَحْصَرَهُ عَنِ الشَّفَرِ کے معنے ہیں اُسے سفر سے روک لیا۔مجمع حرص و بخل - العاني مطیع و ذلیل قیدی۔اس کی جمع غناتی ہے اور مؤنث عَانِيَةُ کی جمع عَانِيَاتٌ اور عَوَانٍ ہے۔ترجمہ۔اس سے پہلے وہ سرنگیوں اور دو تاروں کی سروں اور نغموں اور ڑوں ڑوں کی آواز کی حرص میں ذلیل و مطبع قیدی کی طرح تھے۔-۳۴- قَد كَانَ مَرْتَعُهُمْ آغَانِي دَائما طورًا بِغِيْدٍ تَارَةً بِدِنَانِ معانی الالفاظ - مرتع۔ہر وہ خوشحال جگہ جس میں اس کے مناسب حال ضروری سامان موجود ہو۔موضعُ الرَّنْع - چراگاہ - رتع - خوشحالی کے بہ افراط ہونے اور فارغ البالی کی زندگی کو کہتے ہیں۔آغانِي أُغْنِيَةٌ ( یاء کی تخفیف اور