شانِ قرآنِ مجید

by Other Authors

Page 18 of 56

شانِ قرآنِ مجید — Page 18

حضرت اندکی نے مزید فرمایا : - اگر کوئی شخص ایک ذرہ کا ہزارمہ حصہ بھی قرآن شریف کی تعلیم میں کچھ نقص نکال سکے یا بمقابلہ اس کے اپنی کسی کتاب کی ایک ذرہ بھر کوئی ایسی خوبی ثابت کر سکے کہ جو قرآنی تعلیم کے بر خلاف ہو اور اسی بہتر ہو تو ہم سزائے موت بھی قبول کرنے کو تیار ہوں " دیرا بین احمدیہ مثل ۲ حاشیہ) زمانہ حال کے مشہور فلسفی اور رخ آرمنڈ ہے۔ٹائن بی کا یہ نظریہ ہے کہ متقبل میں مختلف مذاہب ایک دوسرے سے مصالحت کر لیں گے یا کوئی ایک مذہب سب پر شل کامیابی حاصل کرلے گا۔A (STUDY OF HISTORY - جلد دوم باب ۲۶ مؤلف آرنلڈ ہے۔ٹائن کی تلخیص ڈی یہی سو مردیل )۔بی PLL مگر حضرت بانی جماعت احمد یار نے خُدا سے علم پا کر یہ قطعی اور یقینی خبر دی کہ: - ور میں کے بچے کہتا ہوں کہ میں نے کسی دوسرے مذہب کی کسی تعلیم کوخواہ اس کا عقائد کا حصہ اور خواہ تدبیر منزل اور سیاست مدنی کا حصہ اور خواہ اعمال صالحہ کی تقسیم کا حصہ ہو ، قرآن شریف کے بیان کے ہم پہو نہیں پایا۔اور یہ قول میرے لیے نہیں کہ میں ایک شخص سلمان ہوں جبکہ سچائی مجھے مجبور کر تی ہے کہ ہیں یہ گواہی دوں اور یہ میری کو اپنی بے وقت نہیں بلکہ ایسے وقت میں ہے جبکہ دنیا میں مذاہب کی کشتی S۔P