شانِ قرآنِ مجید

by Other Authors

Page 17 of 56

شانِ قرآنِ مجید — Page 17

16 دریا گر: ایک ایسے قانون کی طرح مکمل کیا جس میں دیوانی ، فوجداری مالی اسب ہدایتیں ہیں " چشمه معرفت و ۲۳۲) یا الہی تیرا فرقال ہے کہ اک عالم سے جو ضروری تھا وہ سب اس میں جتنا نکن اس سلسلے میں حضرت مہدی موعود نے خاص طور پر اس زمانہ پر زور :- دا تعالیٰ خوب جانتا تھا کہ اس زمانہ میں کیسے کیسے جدید علوم پیدا ہوں گئے اور خود مسلمانوں میں کیسے کیسے خیالات کے لونگ پیدا ہو جائیں گے۔ان سب باتوں کا جواب اللہ تعالی نے فرنگی میں دے رکھا ہے اور کوئی نئی تحقیقات یا علمی تو تی نہیں جو قرآن شریف کو مغلوب کر سکے اور کوئی صداقت نہیں کہ اب پیدا ہوگئی ہو اور وہ قرآن شریف میں پہلے سے موجود نہ ہو یا ( ملفوظات جلد (سنتی) t مذاہب عالم کو چیلنچ " حضور آئے مذاہب عالم کو یہ زبردست چیلینج بھی دیا :- نے اگر کوئی شخص قرآن شریف کے اس مجوزہ کا انکار کرے توہم ہر پہلو سے قرآن کریم کا اعجاز ثابت کر کے دکھلا دیں گئے کہ تمام صداقتیں اور پاکی تعلیمیں قرآن کریم میں موجود ہیں۔" ملفوظات جاری 15