شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 119 of 240

شان مسیح موعود — Page 119

119 ہو کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مو سے علیہ السلام سے بہت سی باتوں میں کر ہیں۔اسی طرح میسیج موجود بھی نبی ہو کر عیسی علیہ اس کام سے بہت سی باتوں میں بڑھ کر ہوئے کیونکہ اس تشبیہ میں دونوں کے بہت سی باتوں میں بڑھ کر ہونے کا ذکر ہے۔اور ایک نبی جب دوسرے نبی سے بہت سی یا توں میں بڑھ کر ہو تو اسے کلی فضیلت ہی قرار دیا جاتا ہے بچنا نچہ انے شیخ صاحب ؟ خود آپ نے اپنے مضمون میں اس عبارت کو زیر بحث لاتے ہوئے آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی حضرت موسے ملیہ اسلام پہ بہت سی باتوں میں فضیلت کی فضیلت ہی قرار دی ہے۔پس یہ دونوں امر اس بات کے لئے قرینہ ہیں کہ ریویو مئی 119 کی عبارت میں " یہ جزئی فضیلت ہے جس کو خدا چاہتا ہے دیتا ہے" کے الفاظ میں آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی موسے تعلیہ السلام پر اور حضرت میسج موعود علیہ اسلام کی حضرت عیسی علیہ السلام پر جوئی فضیلت مراد نہیں بلکہ سلسلہ اسما عیلی (سلسلہ محمدیہ) کی سلسلہ اسرائیلی (سلسلہ موسویہ) پیر بزئی فضیلت مراد ہے۔کیونکہ مقصود اس عبارت کا دونوں سلسلوں میں مماثلت ثابت کرنا ہے۔اور یہ مماثلت ثابت کرنے کے لئے آپ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے مثیل موسی ہونے اور اپنے مشیل نفیسی ہونے کا ذکر فرمایا ہے اور دونوں سلسلوں کی مماثلت میں جوئی فضیلت کا ذکر کیا ہے۔پس یہ سلسلہ کی سلسلہ پر جتوئی فضیلت ہے۔چونکہ سلسلہ موسویہ کے تمام خلفاء کی جزئیات (افراد) نہیں تھیں اور سلسلہ محمدیہ کے تمام مخلفاء کی بہت نیست