شان مسیح موعود — Page 118
HA میں جس میں بنی اسرائیل کی سلطنت بھی باقی نہیں رہی تھی مو جب توریت کتاب استثنا کے وعدہ کے مطابق دنیا میں مثیل موسی آیا یعنی حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم تو بندا نے آپ کے بعد بھی جب چودھویں صدی پہنچی تو پہلے مسیح کی مانند ایک میسج پیدا کیا اور وہ میں ہوں۔اور جس طرح مثیل موسیٰ بہت سی ہاتوں میں موسی سے بڑھ کر ہے ایسا ہی مثیل مینی بھی بہت سی باتوں میں عیسی سے بڑھ کر ہے اور یہ جوئی فضیات ہے ریعتی سلسلہ مجموریہ کی سلسلہ موسویہ پر ناقل) جس (سلسلہ ناقل) کو بھدا چاہتا ہے۔دیتا ہے"۔د ریویو - مئی ۱۹ شیخ صاحب ! یہ محال ہے کہ حضرت اقدس حمزئی فضیلت کے عقید کو تو غیر نبی کو نبی پر ہو سکتی ہے۔تبدیل کر لینے کے ایک ماہ بعد ہی حضرت پیسے خلیات سلام پر اپنی ایسی ہی جوئی فضیلت کا ذکر کرنے لگیں جو غیر بنی کو نبی پہ ہو سکتی ہے کیونکہ حضرت اقدس نے اس جن کی فضیلت کے عقیدہ کو ترک کر کے اس کے بجائے اس کی نقیض اپنی تمام شان میں حضرت پیسے علیا اس کام سے بڑھ کر ہونے کا عقیدہ اختیار کر لیا ہے اور ریویو مٹی شاہ کی زیر بحث عبادت میں اپنا اسی طرح عیسی علیہ استلام سے بڑھ کر ہونا بیان کیا ہے۔جس طرح آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے موسی علیہ السلام سے بڑھ کو ہونے کا ذکر فرمایا ہے۔لہذا اس جگہ اس تشبیہ میں میں طرح نہی