شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 120 of 240

شان مسیح موعود — Page 120

نبی نہیں بلکہ اس وقت تک مسیح موعود ہی نبی ہیں اس لئے یہ ایک مسلہ دوسرے سلسلہ پر جزئی فضیلت ہی ہو سکتی ہے۔مگر واضح رہے کہ سلسلہ محمدی کی یہ جوئی فضیلت بھی شان میں ہزار درجہ بڑھ کر ہے کوئی معمولی درجہ کی جزئی فضیلت نہیں کیونکہ حضرت اقدس کشتی نوح صفحہ ۳ پر تحریر فرماتے ہیں۔اب محمدی سلسلہ موسبونی سلسلہ کے قائمقام ہے مگرشان میں ہزار درجہ بڑھ کو مثیل موسی جوسی سے بڑھ کر اور مشیل عیسی عیسی سے بڑھ کر نبوت محمدیہ کا نظل قوت شیخ مصری صاحب نے یہ تسلیم کرنے کے باوجود کہ حضرت اقدس علیہ السلام بھی ہے نہ کہ محض ولایت کو کئے گئے طور پر نبی کو تمام صفت نبوت کامل طور پر پانے کی وجہ سے ملا ہے۔پھر آپ کی نبوت کو محض ولائیت قرار دینے کے لئے حضرت اقدس کی کتاب " لجہ النور" کی ایک عبارت کا غلط ترجمہ پیش کر کے سہارا تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔چنانچہ شیخ صاحب لحة النور" کی عبارت ان الفاظ میں پیش کرتے ہیں۔قد اتَّفَقَ أَهْلُ الْقُلُوبِ عَلَى أَنَّ الْوَلَايَةَ ظِلُّ النبوة"۔نا صل عبارت " ظل النبوة " نہیں بلکہ " ظل النبوة " ہے۔خیر! شیخ صاحب اس عبارت کا ترجمہ یہ لکھتے ہیں کہ تمام اہل دل اس بات پر متفق ہیں کہ نبوت کا ظل ولایت