شیطان کے چیلے — Page 480
حضرت علامہ زمختشر می فرماتے ہیں: 476 بمن ” والـمـعـنـى ولو ادّعى علينا شيئاً لم نقله لقتلناه صبراً كما يفعله الملوک (تفسیر الکشاف۔سورۃ الحاقہ۔جلد 4 صفحہ 137 دار يتكذب عليهم معاجلة بالسخط والانتقام۔“ المعرفہ بیروت) ترجمہ :۔اگر یہ مدعی ہم پر افتراء کرتا تو ہم اس سے جلد انتقام لیتے اور اس کوقتل کر دیتے جیسا کہ بادشاہ ان کے ساتھ کرتے ہیں جو ان پر جھوٹ باندھتے ہیں۔“ تفسیر روح البیان میں لکھا ہے: " في الآية تنبيه على ان النبي عليه السلام لو قال من عند نفسه شيئاً او زاد او نقص 66 حرفاً واحداً على ما اوحى اليه لعاقبه الله وهو اكرم الناس عليه فما ظنك بغيره ـ “ ( جلد 4 صفحہ 462) ترجمہ:۔اس آیت ( لو تقول علینا ) میں بتایا گیا ہے کہ آنحضرت ﷺ اگر کوئی بات اپنے پاس سے کہہ دیتے یا وحی میں کمی و بیشی کر دیتے تو اللہ تعالیٰ ان کو سخت سزا دیتا۔آنحضرت ﷺ باوجود یکہ اللہ کے ہاں سب سے اکرم ہیں جب آپ کا یہ حال ہے تو دوسرا مفتری کیونکر بچ سکتا ہے۔“ فتح البیان میں لکھا ہے : والانتقام الـمـعـنـى لقتلناه صبراً كما يفعل الملوك بمن يتكذب عليهم معاجلة بالسخط ( جلد 10 صفحه 57- از نواب صدیق حسن خان۔مطبوعہ دار الفكر العربی ) ترجمہ:۔اس آیت کے معنی یہ ہیں کہ افتراء کی صورت میں ہم اس کو جلد ہلاک کر دیتے۔جیسا کہ بادشاہ ان لوگوں کے متعلق کرتے ہیں جو ان پر افتراء باندھتے ہیں۔“ حضرت علامہ شہاب لکھتے ہیں: القتال بيمينه ويكفحه بالسيف ويضرب به جيده ”هـو تـصـويـر لا هـلاكـه بافظع ما يفعله الملوك بمن يغضبون عليه وهو ان ياخذ الشباب على البیضاوی جلد 8 صفحہ (241) ترجمہ:۔قطع الوتین وغیرہ میں ہلاکت مفتری کا وہ بھیانک ترین نقشہ کھینچا گیا ہے جو شاہانِ وقت ان کے