شَانِ خاتَم النّبیّین

by Other Authors

Page 50 of 280

شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 50

میں نبی یا نبوت کے الفاظ عرف عام والی اسلامی اصطلاح میں استعمال ہوئے ہیں ہ کہ نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم او علماء ربانی کی عرف خاص والی اسلامی اصطلاح میں۔لا نبی بعدی کی تشریح میں بعض اور احادیث بھی موجود ہیں۔لا نبی بعدی کی تشریح از روئے احادیث چنانچہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صاف فرما دیا ہے۔(1) أبو بَكْرِ خَيْرُ النَّاسِ بَعْدِي إِلَّا أَن تَكُونَ دکنز العمال جلد ۱۳۸۹ ) نبي (۳) أبو بكر أفْضَلُ هَذِهِ الْأُمَّةِ إِلَّا أَن يَكُونَ نَبِي (کنوز الحقائق في حديث خير الخلائق مت) (1) مینی ابو بکر میرے بعد سکے سب لوگوں سے بہتر ہیں سوائے اس کے کہ کوئی بنی ہو۔یا ابو یکرہ اس امت میں افضل ہیں سوائے اس کے کہ کوئی نبی ہو ؟ ان دونوں حدیثوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حرف الاجو استثناء کا حرف ہے استعمال کر کے بتا دیا کہ امت محمدیہ میں نبی کا آنا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک ممکن ہے۔اگر ممکن نہ ہوتا تو پھر صرف یہ فرماتے کہ ابو کار اس اُمت میں سب لوگوں سے افضل ہیں " " سوائے اس کے کہ کوئی نبی ہو " کے الفاظ نہ فر ماتے۔یہ الفاظ اس بات پر قطعی دلیل ہیں کہ خاتم النبیین صلی الہ علیہ وسلم کے بعد آپ کی اُمت میں نبی کا ہونا آنحضرت صلی الہ علیہ وسلم