شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 179
169 ہی بانی سلسلہ احمدیہ نے الاستفتاء ما کی عبارت میں ختم نبوت کے معنے جامعیت کمالات بیان فرما کر ان کا طبعی تقاضا اخاصہ بیان فرمایا ہے اور خاتم النبیین کی تاثیر والی حیثیت کو مد نظر رکھ کہ جو خاتم النبیین کے حقیقی معنے ہیں حقیقۃ الوحی میں لکھا ہے کہ :۔آپ کی پیروی کمالات نبوت بخشتی ہے۔اور آپ کی توجیہ روحانی نبی تراش ہے۔اور یہ قوت قدسیہ کسی اور نبی کو نہیں ملی یا (حقیقة الوحی حاشیه ها ) ( خاتم النبیین کے معنے محض آخری نبی مراد لینا بالذات کسی فضیلت کو نہیں چاہتا یہ یہ بات مواد محمد شفیع صاحب دیو بندی کو ختم القوة في القرآن شاه میں مسلم ہے۔اور مولوی محمدادریس صاحب کو اپنی کتاب مسك الختام في ختم النبوة اتا ہ میں مسلم ہے۔یہی بات مولوی محمد قاسم صاحب نے تحذیر الناس ما پر لکھی ہے کہ خاتم النبیین کے معنے آخری نبیجو عوام الناس کے معنے ہیں، یہ بالذات کسی فضیلت پر دال نہیں۔اسی لئے انہوں نے خاتم النبیین کے مرتبی معنے یہ بیان فرماتے ہیں : جیسے خاتم بفتح تار کا اثر او فصل مختوم علیہ پر ہوتا ہے ایسے ہی موصوف بالذات کا اثر موصوف بالعرض میں ہوگا یا تحذیر الناس من ) تد گویا خاتم کے معنے تاثیر ہی سلیم کئے ہیں۔اور اس تاثیر کو یوں قرار دیا ہے کہ تمام انبیاء نے آپ کے نبض اور اثر سے مقام نبوت حاصل کیا ہے۔ہاں ان