سیرت الاَبدال — Page 28
سيرة الابدال ۲۸ اردو تر جمه وبما كانوا كَضَعُرس ولا اور اس لئے کہ وہ (راہ سلوک میں ) حریص کی طرح يَشُبَعون۔آثروا الأمَزَّ ہوتے ہیں اور سیر نہیں ہوتے۔وہ افضل اور لذیذ تر کو والألد، وأخرج الله منهم أهواء ترجیح دیتے ہیں۔اور اللہ تعالیٰ ان میں سے اپنے غیر کی غیره و اجتز و وفقهم بزَجُل خواہشات نکال ڈالتا اور قطع کر دیتا ہے۔اور (اللہ ) ما سِوَاهُ وحسن مشيهم إلى الله انہیں اپنے ماسوا کو پھینک دینے اور اللہ کی طرف ليعلم كلّ قُمَيْثَل انهم هم خوبصورتی سے چلنے کی توفیق عطا فرما تا ہے تا کہ ہر بُری چال چلنے والا جان لے کہ وہی بچے ہیں۔كل ريبة وفى العلم يُكملون۔ولهم الصادقون۔ومن خواصهم أنهم يُطهرون اور اُن کے خواص میں سے ایک یہ ہے کہ وہ بشری من الغوائل البشريّة كما تُقْرَءُ فسادوں سے ایسے پاک کر دیئے جاتے ہیں جس المرأة من حيضها، ويتوب الله طرح عورت اپنے حیض سے پاک ہوتی ہے۔اللہ تعالیٰ إليهم فيجذبون۔يخربون دار ان پر رجوع برحمت ہوتا ہے پس وہ (اُس کی طرف) النفس بأيديهم وبأيدى الله ويرون کچے چلے جاتے ہیں۔اور وہ نفس کے گھر کو اپنے اور الله بأعين روحهم ويُنزهون من اللہ کے ہاتھوں ویران کر دیتے ہیں اور وہ اللہ کو اپنی روح کی آنکھوں سے دیکھتے ہیں اور وہ ہر ایک شک سے پاک کئے جاتے ہیں اور علم میں کامل کئے جاتے ہیں۔اور اللہ کے ہاں ان کا مقام فرشتوں سے بڑھ کر ہے کیونکہ انہوں نے اپنے نفسوں کی مخالفت کی اور بوجھ لے کر گراں ڈیل کی طرح جم کر کھڑے ہوئے۔وَسَنَتْ نار محبتهم وعدمت شباة اور ان کی محبت کی آگ بھڑک اُٹھی اور ان کے نفسوں نفوسهم و زادت ظبه سيوفهم کاؤنگ معدوم ہوگیا اور ان کی تلواروں کی دھار تیز فقطعوا كل حجاب وفنوا في قتو ہوگئی پس انہوں نے ہر حجاب کو چاک کر دیا اور حضرت الحضرة فلا يمضى هنو من احدیت کی خدمت میں فنا ہو گئے۔پس اُن کا کوئی آوانهم إلا وهم يعبدون وقت ایسا نہیں گزرتا کہ وہ عبادت نہ کر رہے ہوں۔مقام أصعب من ! الملائكة عند الله بما خالفوا أنفسهم وإِعْلَنُبَأوا بِالْحِمْل و رَسخوا كَحِبطون۔