سیرت الاَبدال — Page 29
سيرة الابدال ۲۹ اردو تر جمه وختا الله قلوبهم عن غيره اور اللہ تعالیٰ ان کے دل اپنے غیر سے روک دیتا ہے اور وشغفهم حُبًّا، فخذات ذراتهم انہیں اپنی محبت کا فریفتہ بنادیتا ہے، پس اُن کا ہر ذرہ اپنے كلّها لربهم وصار حُبُّ الله ربّ کے لئے جھک جاتا ہے اور اللہ کی محبت ان کی غذا طعامهم الذي يُطْعَمُون۔فجردبوا بن جاتی ہے جو وہ کھلائے جاتے ہیں اور وہ (اس ) غذا کو جلدی جلدی کھاتے ہیں تاکہ اُن کے علاوہ کوئی اور نہ لے لے کیونکہ وہ غیرت مند لوگ ہوتے ہیں۔وہ اپنے على طعامهم لئلا يتناوله غيرهم فإنهم قوم يُغَارُون۔يبكون لحبهم محبوب کے لئے اتنا روتے ہیں کہ اُن کی پلکیں جھڑ جاتی ہیں حدلًا و يَمضُ قلبهم همه وقد اور اُس کا غم اُن کے دل کو جلا دیتا ہے اور وہ اُس کے ذکر اضْجَحَرُّوا كـالـقـربة من ذكره سے مشکیزے کی طرح بھر جاتے ہیں اور وہ ہر وقت اس کے وله كـل آن يضجرون۔حَمِيتُ لئے بے قرار رہتے ہیں۔محبت الہی کی وجہ سے ان کے دل قلوبهم كرضف بِحُبّ الله و زاد گرم پتھر کی طرح تپ جاتے ہیں۔اور اس وجہ سے ان کی الله پیاس بڑھ جاتی ہے۔ان کا مرتبہ اللہ کے ہاں ایسا ہوتا ہے منها سهافهم ولهم مقام عند لا يعلمه الخلق و لذالك جسے مخلوق نہیں جانتی، یہی وجہ ہے کہ وہ ان کو حقارت سے يز درونهم و يُنطِفُونَ دیکھتے ہیں اور ان پر گندے الزام لگاتے ہیں۔و من علاماتهم أنهم لا يخافون اور ان کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ فتنوں تلاطت الفتن ويقطعون بحار البلاء کے تلاطم سے نہیں ڈرتے بلکہ آزمائش کے سمندروں کو کشتیوں کی طرح چیر کر نکل جاتے ہیں۔اور وہ حق کو كمواخر ولا يأشبـون الـحـق باطل کے ساتھ نہیں ملاتے اور مشتبہ چیز سے کراہت بالباطل ويعافون العرزب کرتے ہیں اور وہ ایسا تقویٰ چاہتے ہیں جو بے داغ و يبتغون تقاة لا شِيَةَ فيها و يخلصون ہو اور (اُسی کے لئے ) وہ خالص ہوتے ہیں۔وہ کسی لا يريدون لــونـــا شاملا اور رنگ کا شامل ہونا پسند نہیں کرتے۔اور ان کی زمین ولهم أرض لا تفارق و ابلها ایسی ہے جس پر لگا تار موسلا دھار بارش برستی رہتی ہے