سیرت النبی ﷺ (جلد چہارم) — Page 418
سيرة النبي عمال 418 جلد 4 رکھتے تھے بلکہ آپ نے یہ بھی فیصلہ کیا ہوا تھا کہ میں خزانہ سرکاری میں بھی روپیہ جمع نہیں کیا کروں گا۔چنانچہ جس قدر روپیہ آتا آپ اُسی وقت تقسیم کر دیتے۔البتہ بعض اوقات کچھ رکھ بھی لیتے مگر بالعموم آپ کا طریق یہی تھا کہ اپنے پاس کچھ نہ رکھتے " الفضل 26 فروری 1938ء ) :1 بخاری كتاب الزكوة باب من احب تعجيل الصدقة من يومها صفحه 231 حديث نمبر 1430 مطبوعہ ریاض مارچ 1999 الطبعة الثانية