سیرت النبی ﷺ (جلد سوم) — Page 212
سيرة النبي علي 212 جلد 3 آپ نے آنحضرت ﷺ کی وہ نعتیں لکھیں جن کا پہلی نعتیں مقابلہ نہیں کر سکتیں۔آپ سے پہلے کی کہی ہوئی نعتیں صرف زلفوں، گیسوؤں کے ذکر پر مشتمل ہوتی تھیں اور کہ آنحضرت علی کا سایہ نہ تھا وغیرہ۔مگر حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ایسی نعتیں کہیں جن میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خوبیوں اور کمالات کا ذکر کیا۔ان نعتوں کا مواز نہ صرف مطالعہ سے ہوسکتا ہے۔“ (الفضل 3 دسمبر 1929 ء ) 1: النساء: 70 2: ال عمران: 194 :3 اليواقيت و الجواهر مؤلفه الامام شعرانی جلد 2 صفحہ 22 مطبوعہ مصر 1321ھ