سیرت النبی ﷺ (جلد سوم) — Page 209
سيرة النبي علي 209 جلد 3 أَعْلَى وَ اَجَلُ 1۔غرض آپ نے ہرگز اپنی ذات نہ منوائی نہ اپنی بڑائی چاہی بلکہ ہمیشہ خدا کی ذات منواتے رہے۔پس میں ان واقعات کی موجودگی میں ہر گز نہیں سمجھ سکتا صلى الله کہ آنحضرت ﷺ اپنی بڑائی دنیا میں پھیلانے کے لئے آئے تھے۔“ ( الفضل 3 دسمبر 1929 ء ) 1: بخاری کتاب المغازى باب غزوة احدصفحہ 684 ، 685 حدیث نمبر 4043 مطبوعہ ریاض 1999 الطبعة الثانية