سیرت النبی ﷺ (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 383 of 535

سیرت النبی ﷺ (جلد دوم) — Page 383

سيرة النبي عمال 383 جلد 2 66 رونما ہوں گے جن کا مٹانا نہ گورنمنٹ کی طاقت میں ہوگا اور نہ پبلک کی طاقت میں۔“ الفضل 23 اگست 1927 ء ) 1: کچوری: ماش کی دال بھری ہوئی پوری جو کڑھائی میں تلی جاتی ہے۔( فرہنگ آصفیہ جلد دوم مطبوع لاہور 2015ء) 2 : خلا ملا: مخلوط۔گھلا ملا۔خلوت اور جلوت کا شریک۔نہایت دوستی اور ارتباط کے موقع پر بولتے ہیں۔(فرہنگ آصفیہ جلد اول صفحه 811 مطبوعہ لاہور 2015ء)