سیرت النبی ﷺ (جلد دوم) — Page 292
سيرة النبي علي 292 جلد 2 کپڑا اٹھا دیا اور کہا لو اب مارلو۔یہ دیکھ کر اس صحابی کی آنکھوں میں آنسو آ گئے اور اس نے رسول کریم ﷺ کے جسم مطہر کو بوسہ دیتے ہوئے کہا میں نے سمجھا تھا حضور کی وفات قریب ہے پھر اس مبارک جسم کے دیکھنے کا موقع نہ ملے گا اس لئے ایک دفعہ تو ( الفضل 16 اپریل 1926 ء ) اسے چوم لوں 1۔66 1: مجمع الزوائد كتاب علامات النبوة باب في وداعه جلد 8 صفحہ 598 تا 601 حدیث نمبر 14253 مطبوعہ بیروت 1994ء