سیرت النبی ﷺ (جلد اوّل) — Page 348
سيرة النبي علي 348 جلد 1 ہوا و ہوس پر رسول اللہ علیہ کی عزت و حرمت کو قربان کر رہا ہے اور لوگوں کے خوش کرنے کے لئے اپنے آقا پر حملہ کرتا ہے۔اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں پر رحم فرمائے۔“ 1 آل عمران : 32 حقيقة النبوۃ حصہ اول صفحہ 180 تا 184 مطبوعہ قادیان 1915ء) 2: ازالہ اوہام، روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 185 ایڈیشن 2008 ء