سیرت المہدی (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 31 of 438

سیرت المہدی (جلد دوم) — Page 31

سیرت المہدی 31 حصہ چہارم ر در و مَهْرِيٌّ ، عِرْبَاضُ ، بَعِيرٌ ، خَتَعَةٌ ثُمَّ الْهَجَانُ وَذِعْلَبٌ دَفَوَاءِ عَرُسٌ مَعَ الْعَزُهُولِ ، عَسُبُورٌ مَعًا وَالْعَيْسَجُورُ كَمَا رَوَى الْأَدَبَاءِ ثُمَّ الْجَزُورُ وَلِقْحَةٌ حِدْبَارٌ وَكَذَا اللَّبُونُ وَمِثْلَهُ ، عَشْوَاءِ هَبُرٌ ، مَهُوُبِرَةٌ ، لَقُوْحٌ، شَائِلَةٌ بكْرٌ، هَبْرَرٌ، عَنْكُوهُ عَصْبَاءٌ ( نیزوں کے۱۲ نام) رُمْحٍ ، قَنَاةٌ ، سَعَدَةٌ ، مُرَّانٌ اَسْلٌ وَعَسَّالٌ حَكَوْا وَآبَانُوا خِطِيٌّ، رُدَيْنِي ، سَمْهَرِيٌّ ، سَمْهَرِيَّةٌ زَابِلٌ وَاسْمَرُ أَيُّهَا الْإِخْوَانُ 1023 بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب نے مجھ سے بیان کہ کہ جب میں لاہور میڈیکل کالج میں فتھ ائیر کا سٹوڈنٹ تھا تو حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے مجھے مندرجہ ذیل خط تحریر فرمایا بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمده ونصلی عزیزی اخویم میر محمد اسماعیل صاحب سلمہ اللہ تعالیٰ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکانہ۔چونکہ بار بار خوف ناک الہام ہوتا ہے اور کسی دوسرے سخت زلزلہ ہونے کی اور آفت کے لئے خبر دی گئی ہے۔اس لئے مناسب ہے کہ فی الفور بلا توقف وہ مکان چھوڑ دو۔اور کسی باغ میں جار ہو۔اور بہتر ہے کہ تین دن کے لئے قادیان میں آکر مل جاؤ۔والسلام خاکسار مرزا غلام احمد ا۔اپریل ۱۹۰۵ء 1024 بسم اللہ الرحمن الرحیم منشی ظفر احمد صاحب کپور تھلوی نے بذریعہ تحریر مجھ سے بیان کیا کہ بیعت اولی سے پیشتر میں نے سرسید احمد صاحب کی کتابیں پڑھی تھیں۔اور میں اور محمد خاں صاحب وفات