سیلابِ رحمت

by Other Authors

Page 191 of 418

سیلابِ رحمت — Page 191

رحمت زیادہ ہو گئے ہیں۔اللہ تعالیٰ فریقین کو بھی عقل دے کہ آپس میں سلجھا لیا کریں اور عہدیداروں کو بھی عقل دے کہ ان کو سلجھانے میں حقیقی کردار ادا کرنے والے ہوں۔“ لجنہ کراچی بالعموم اور خاکسار بالخصوص ان پیاری ہستیوں کی جدائی سے بڑا خلا محسوس کر رہی ہے۔اللہ تبارک تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور اعلی علیین میں مقام قرب عطا فرمائے۔آمین اھم آمین۔189