سیلابِ رحمت — Page 184
ب رحمت کثرت بخشی ہے۔“ (الا ز ہار لذوات الخمار صفحہ ۱۸۸) خاکسار نے اس سارے عرصہ میں مکر مہ آپا سلیمہ میر صاحبہ اور مکرمہ آیا امتہ الحفیظ بھٹی صاحبہ کو بہت مہربان پایا۔ہم ان کا کما حقہ شکریہ ادا نہیں کر سکتے۔ہر سر دو گرم میں ڈھال بن کر حوصلہ افزائی کرتیں۔اگر ان کا ٹھنڈا میٹھا سایہ نہ ہوتا تو خدمت کرنا مشکل ہوتا۔آخر میں ایک عاجزانہ درخواست ہے کہ سب عاجز خادمات شعبہ اشاعت کراچی کو اپنی دعاؤں میں یادرکھیں۔ہوسکتا ہے خاکسار سے ایسے کوئی نام لکھنے سے رہ گئے ہوں جو ہمارے بہی خواہ تھے۔دعا ہے کہ اللہ تبارک تعالیٰ سب للہی خدمت گزاروں کو اجر عظیم عطا فرمائے۔آمين اللهم آمين - جزاكم الله تعالى احسن الجزاء 182