سیلابِ رحمت

by Other Authors

Page 113 of 418

سیلابِ رحمت — Page 113

فرمایا: سیلاب رحمت کی نظر رکھے اور ہمت و توفیق بڑھائے اور دین کے کاموں کی جو چاٹ لگ گئی ہے اس میں مزید جلا بخشے اور بیش از پیش خدمات کی توفیق عطا فرمائے اور کام کے نتائج حیرت انگیز طور پر خوشکن ہوں۔عزیزه برکت ناصر صاحبہ، رفیعه محمد صاحبہ طیبہ بشیر صاحبه، طیبه طاہر اور امتہ الکریم صاحبہ اور جن کے نام آپ سے رہ گئے ہیں لیکن خلوص سے کام کرتی ہیں ان سب کو میری طرف سے شاباش اور محبت 66 بھر اسلام اور ڈھیروں دعا ئیں۔خدا حامی و ناصر ہو۔“ (1999-7-1) مکرم مولا نا دوست محمد شاہد صاحب نے یہ کتاب دیکھ کر بہت پیاری دعادی: خدا کرے سو کا ٹارگٹ جلد تکمیل پا جائے اور کوثر وتسنیم کی یہعلمی نہریں بار بار اشاعت کی صورت میں قیامت تک جاری رہیں۔“ ( مكتوب: 1999-5-4) اس سال کے اختتام پر ہمیں مساعی کو چار چاند لگنے کی دعاملی۔حضور پرنور نے تحریر آپ اور آپ کی معاونات ماشاء اللہ بہت اخلاص اور سلیقہ سے کام کر رہی ہیں میں آپ سب کے لئے خدا کے حضور دعا گو ہوں آپ کی مساعی 66 کو چار چاندلگیں اور لوگ فیضیاب ہوں میری طرف سے سب کو سلام۔“ (3-12-1999) اٹھاون ویں نمبر پر بشری داؤ د صاحبہ کی امن کا گہوارہ۔مکہ مکرمہ خوبصورت تحقیق کتاب رنگین ٹائٹل کے ساتھ شائع ہوئی۔اس طرح مرحومہ کے ایک اور ادھورے کام کو مکمل کرنے کی 113