صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 98 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 98

کام کشمیر کی طرف ہجرت کرنے اور طبعی عمر سے وفات پانے پر زبر دست عقلی و نقلی دلائل پیش کئے ہیں۔سوال سلام سلام سلام حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) نے اپنے کس مرید کو فی مسیح کی پوری تحقیقات کے لئے کشمیر بھیجا ؟ جواب آپ نے اپنے مخلص مرید حضرت مولوی نور الدین صاحب (خلیفہ المسیح الادل) کو اس کام سے بھیجا جو ، استمبر 19ء کو قبر کا نقشہ تیار کر کے ٥٥٧ باشندگان کشمیر کی تصدیق بھی کہ الائے۔سوال ۳۳۴ حضرت عیاشی کی قبر کو عام لوگ کن ناموں سے موسوم کرتے ہیں ؟ جواب شہزادہ نبی کی قبر، بوز آسف نبی کی قبر اور نبی صاحب کی قیر سوال ۳۳۵ ور کے بعض مشہور اصحاب احمد کے نام کیا تھے ؟ جواب سیٹھ شیخ حسن صاحب حیدر آبادی، چوہدری فنی نی مطلوب سیال ، ڈاکٹر حشمت اللہ خان صاحب پٹیالوی۔اللہ ان سے راضی ہو؟ سوال ۳۳۶ ہ جنوری شام کو مرزا امام دین صاحب نے حضرت اقدس۔اور آپ کے خدام کو تکلیف دینے کے لئے کیا اقدام کیا ؟ جواب انہوں نے مہمان خانے کو بیت مبارک سے ملانے والی شارع عام بند کر کے اینٹوں سے دیوار کھینچ دی۔اس واقعہ سے قریباً پونے دو سال تک حضرت اقدس اور آپ کی جماعت کو نہایت درجہ پریشانی اور مصیبت کا سامنا کرنا پڑا۔سوال ۳۳۷ مدعی کی حیثیت سے حضرت اقدس کا پہلا اور آخری مقدمہ کیا تھا ؟ جواب مرزا امام دین کے خلاف تعمیر دیوار کے تنازعہ پر۔فیصلہ آپ کے حق میں نہوا۔اور جج نے دیوار گرانے کا حکم دیا سوال ۳۳۸ ار اپریل نوار کے خطبہ عیدالاضحی کو کیا خصوصیت حاصل ہے ؟ جواب خدائی الہام اور کلام میں خدا تعالی کی طرف سے فصاحت بخشی گئی کہ پورا ہوا