صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 97 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 97

☐☐ سوال ۳۲۷ حشر میں ہونے والا الہام "تین کو چار کرنے والا مبارک کس طرح پورا ہوا ؟ • جواب ۱۴ جون ۱۸۹۹ در بروز بد و بعد دو پہر تین بجے حضرت مرزا مبارک احمد صاب پیدا ہوئے سوال ۳۲۸۰ حضرت صاحبزادہ مرزا مبارک احمد کی ولادت سے قبل آپ کو کیا الہام ہوا۔جواب اني اسقُطُ مِنَ اللَّهِ وَأَمِينيه اس سے یہ اجتہاد کیا کہ یہ لڑکا نیک ہو گا اور رد بخدا ہوگا یا جلد نوت ہو جائے گا۔سوال ۳۲۹ حضرت مسیح موعود (آپ پر سلامتی ہو) کے پہلے فوٹو کے لئے کس نے انتظام کیا ہے جواب میاں معراج الدین صاحب عمر ( انار کلی لاہور سے ایک فوٹوگرافر لائے جس نے حضور کے تین فوٹو کھینچے۔سوال ۳۲۰ حضرت مسیح موعود ر آپ پر سلامتی ہو) نے ملکہ وکٹوریہ کو تبلیغ و اشاعت اسلام کے سلسلے میں کون سے دو رسائل بھیجوائے ؟ جواب اول رسالہ تحفہ قیصریہ، بھجوایا مگر جب دو سال تک اس کا کوئی جواب موصول نہ ہوا تو دوسرار سالہ نام ستاره قیصرہ بھیجوایا۔سوال ۳۳۱ حضرت مسیح موعود ر آپ پر سلامتی ہو نے کتاب " مسیح ہندوستان میں کب تصنیف کی؟ جواب اپریل وہ میں لکھی گئی لیکن شائع شاہ میں ہوئی سوال ۳۳۲ ۲۰ نومبرین وارد میں شائع ہونے والی کتاب میسج ہندوستان میں " کی وجہ تصنیف کیا ہے ؟ جواب اس کتاب میں حضرت مسیح موعود نے حضرت مسیح ناصری کی قبرکا ایک امان کیا ہے۔اس کتاب میں آپ نے حضرت مسیح ناصری کے صلیب سے زندہ اتر آنے اور