صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 99
اور آپ نے معجزانہ طور پر فصیح و بلیغ عربی خطبہ است و فرما یا جو آپ کی پہلی عربی تقریرینی - یہ خطیہ الہامیہ کے نام سے مشہور ہوا۔سوال ۳۳۹ کن اشخاص نے حضرت اقدس کی تحریک پہ اس خطے کو حفظ کیا ؟ جواب حضرت صوفی غلام محمد صاحب حضرت میر محمد اسماعیل صاحب محضر مفتی محمد صادق صاحب اور مولوی محمد علی صاحب نے۔خطیہ الہامیہ سے کیا مراد ہے ؟ اور یہ کب شائع ہوا ؟ سوال ۳۷۰ جواب یہ اگست 19 میں شائع ہوا اس کا باب اول عیدالاضعفیٰ کا خطبہ ہے باقی عام تصنیف ہے۔اس سے مراد یہ ہے کہ وہ خدا کی خاص نصرت کے تحت بڑھا گیا ہے مراد یہ نہیں کہ خطے کا لفظ لفظ الہام ہوا بلکہ بعض بعض الفاظ اور جملے الہام بھی ہوئے سوال ۳۴۱ ۱۸ مئی منشاء کو بشپ جارج الفریڈ لیفرائے کے معصوم نبی کے موضوع پر جو تقریر کی تھی اس میں انہوں نے کیا ثابت کرنا چاہا تھا۔؟ جواب پر انہوں نے ثابت کر نا چاہا کہ حضرت عیسی علیہ السلام معصوم نبی تھے جبکہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں قرآن کریم میں ذنب کا لفظ آیا ہے جس کا مدال جواب اسی جیسہ میں حضرت مفتی محمد صادق صاحب (اللہ آپ سے راضی ہو) نے دیا۔بشپ صاحب نے اپنی اس ناکامی کو چھپانے کے لئے ۲۵ مٹی کو زندہ رسول کے نام سے دوبارہ لیکچر دینے کے لئے اشتہار شائع کیا۔جس کے جواب میں حضرت اقدس نے ایک مضمون لکھا جس میں یہ ثابت کیا کہ اصل زندہ نبی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور حضرت عیسی علیہ السلام فوت ہو چکے ہیں۔حضور کے اس مضمون سے اسلام کو زبردست فتح نصیب ہوئی۔اس کے بعد حضور نے پادری صاحب کو دونوں انبیاء کے فضائل کا مقابلہ کرنے کی پھر دعوت دی مگر پادری سے صاحب نے چُپ سادھ لی۔سوال ۳۴۲ لکھنو کے بیرسٹرایٹ لاء کا نام بتائیں جنہیں اخبار میں بشپ کے بشپ فرار کے واقعہ کی شہر سے حضرت اقدس سے ملنے کی تڑپ پیدا ہوئی ؟