صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 62 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 62

جواب ته کنید، نه ناطہ رات کو پہنچیں اکیلی جبرانی پریشانی کا عالم ، کمرے میں ایک کھری چار پائی تیری تھی اس کی پائینتی یہ ایک کپڑا پڑا ہوا تھا اس پر تھکی ہاری جو پڑیں تو صبح ہوئی۔یہ تھا ملکہ دو جہاں کا بستر عروسی - سوال ۱۸۷ شادی کے وقت حضور کی عمر کیا تھی اور شادی کے انتظام کیسے ہوئے؟ جواب حضرت اقدس کی عمر اس وقت پچاس سال تھی۔مختلف عوارض سے طبیعت مضمل رہتی مگر خدا تعالیٰ نے اپنے وعدے کے مطابق ہر طرح کے سامان کئے ہر چہ باید نو عرو سے را ہماں ساماں کنم و اسنچه مطلوب شما باشد عطائے ان کنم سوال ۱۸۸ حضرت اقدس لدھیانہ کیوں تشریف لے گئے ؟ جواب کیونکہ آپ کے ارادت مندوں کا اصرار تھا کہ حضور لدھیانہ تشریف لائیں سو آپ باذن اہلی وہاں تشریف لے گئے سوال ۱۸۹ دارو میں آپ نے کہاں کہاں کا سفر اختیار کیا ؟ جواب آپ نے ملیر کوٹلہ انبالہ، پیالر استور کا سفر اختیار کیا ہر جگہ محافل خفقان ملاقات اور تبلیغ کا سلسلہ جاری رہا۔سوال ۱۹۰ حضرت خواجہ محمد ناصر (۱۹۹۳ - ۱۷۸۵) کو ایک مکاشفہ میں روح حسن نے کیا خبر دی ؟ جواب حضرت خواجہ محمد ناصر نے مکاشفہ میں دیکھا کہ روح حسین فرما رہے ہیں کہ د نانا جان نے مجھے خاص اس لئے تیرے پاس بھیجا تھا کہ میں تجھے معرفت اور ولایت سے مالا مال کر دوں۔یہ ایک نعمت تھی جو خانوادہ نبوت نے تیرے واسطے محفوظ رکھی تھی۔اس کی ابتداء مجھ پر ہوئی ہے اور انجام اس کا مہدی موعود علیہ الصلوۃ والسلام پر ہوگا۔سوال ۱۹۱ آپ نے مامور زمانہ اور مجدد وقت ہونے کا اعلان کب فرمایا ؟ آپ نے مامور زمانہ اور مجرد وقت ہونے کا اعلان مارچ شد ماء جواب