صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 61 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 61

اس حکم پر حضرت مسیح موعود آپ ہی ہستی ہو نے کیے تعمیل کی ہے جواب آپ نے اپنے مسیح موعود ہونے کا اعلان کرنات وع کر دیا۔سوال ۱۸۱ مسلمانوں کی ترقی و عروج کے بارے میں حضرت اقدس کو کیا الہام ہوا۔؟ جواب سخرام که وقت تو نزدیک رسید و پائے محمد یاں بر منار بلند تر حکم افتاد۔تریمہ مراب ظہور کر اور نکل کر تیرا وقت نزدیک آگیا اور اب وہ وقت آرہا ہے کہ محمدی گڑھے میں سے نکال لیے جا دیں گے اور ایک بلند اور مضبوط مینار پر ان کا قدم پڑے گا سوال ۱۸۲ آپ کے بڑے بھائی مرزا غلام قادر صاحب کی وفات کب ہوئی ؟ مرزا غلام قادر صاحب نے ۱۸۸۳ء میں رحلت فرمائی یعنی اپنے والد صاحب بنواب کی وفات کے سات سال بعد۔سوال ۱۸۳ میں سوئی ؟ جواب حضرت مسیح موعود کی دوسری شادی کب ، کس سے اور کس خاندان حضرت اقدس کی دوسری شادی نومبر تکاء میں دہلی کے مشہور صوفی حضرت خواجہ میر درد کے خاندان سادات خاندان میں حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم دختر حضرت میر ناصر نواب صاحب سے ہوئی۔سوال ۱۸۴۰ شادی کے وقت سیدہ نصرت جہاں بیگم کی عمر کیا تھی اور وہ حضرت اقدس پر کیسا ایمان لائیں ؟ جواب شادی کے وقت آپ صرف ۱۸ برس کی تھیں۔آپ حضرت اقدس کے ہر دعوئی اور سہریات پر غیر متزلزل ایمان لائیں وہ ہر بات میں حضرت اقدس کو صادق و مصدوق مانتی تھیں۔اور حضرت اقدس کی بشارتوں سے خوش ہوتیں۔سوال ۱۸۵ حضرت اقدس کی دوسری شادی کس طرح ہوئی ؟ جواب آپ کی دوسری شادی نہایت سادہ طور پر ہوئی صرف اڑھائی سور و سپید آپ نے حضرت میر صاحب کے حوالے کئے کہ جو چاہیں بنوالیں۔سوال ۱۸۶ جب حضرت اماں جان سسرال پہنچیں تو کیا پذیرائی ہوئی ؟