صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 63
میں فرمایا۔سوال ۱۹۲ خدائی تحریک سے آپ نے مخالفین کو عالمگیر دعوت نشان نمائی کس طرح دی ؟ جواب خدائی تحریک سے آپ نے مخالفین کو عالمگیر دعوت نشان نمائی اس طرح دی کہ اگر وہ طالب صادق بن کہ آپ کے یہاں ایک سال تک قیام کریں تو وہ ضرور اپنی آنکھوں سے دین اسلام کی حقانیت کے چکتے ہوئے نشان کا مشاہدہ کر لیں گے اور اگر ایک سال به کر بھی دور آسمانی نشان سے محروم رہیں تو انہیں دو سو روپیہ ماہوار کے حساب سے چوہیں سو روپے بطور ہرجانہ یا جرمانہ پیش کیا جائے گا۔سوال ۱۹۳ زبان میں چھپے ؟ جواب میں چھے۔سوال ۱۹۴ جواب عوت نشان نمائی کے لئے اشتہار کتنی تعداد میں چھپے اور کس کس اشتہار میں ہزار کی تعداد میں تھے اور اردو اور انگریزی دونوں زبانوں یہ اشتہار کہاں کہاں بھجوائے گئے ؟ یہ اشتہار ایشیا، یورپ، امریکہ کے تمام بڑے بڑے مذہبی لیڈروں بادشاہوں، مہاراجوں ، عالموں ، مدیروں ، مصنفوں اور نوابوں کو رجسٹری بھجوائے گئے اس زمانہ کی کوئی نامور اور معروف شخصیت ایسی نہیں چھوڑی جس تک یہ خدائی آواز نہ پہنچائی ہو اشتہار کے اندر دعوت نشان نمائی کے علاوہ اور کیا دعوی تھا ؟ سوال ۱۹۵ جواب دوسرا دعوی یہ تھا کہ اگر انہیں اسلام کی حقانیت یعنی اسلام کی سچائی کے بارے میں یا آنحضرت کی صداقت کے بارے میں کوئی شبہ ہو یا ابہام یا مبتی باری تعالی کے متعلق کوئی اعتراض ہو یا قرآن کریم کی فضیلت کے متعلق کوئی بات دل میں کھٹکتی ہو تو وہ آپ کے پاس آکر یا بذریعہ خط و کتابت اپنی تسلی کر لیں۔سوال 194 منشی اندر من مراد آبادی نے حضرت مسیح موعود کسی عوت نشان نمائی کے جواب میں کس کے اشارے پر اور کسی جگہ سے حضرت صاحب کو خط لکھے اور ان کا کیا مطالبہ تھا ؟