صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 424 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 424

جواب امیر ضلع نواب شاہ مکرم چوہدری عبد الرزاق صاحب کو پھر یا روڈ میں شہید کیا گیا سوال ۲۲۰۲ ۲۳ اپریل کو جماعت احمدیہ کے کسی بزرگ اور پرانے خادم کی وفات ہوئی ؟ جواب حضرت صوفی غلام محمد صاحب ناظر اعلی ثانی کی۔سوال ۲۲۰۳ ارمنی شاہ کو حضور نے کس جگہ نئے مشن ہاؤس کا افتتاح فرمایا ؟ گلاسکو (سکاٹ لینڈ) حواسب سوال ۳۲۰۴ اوسلور نارے) میں احمدیہ بہت الذکر کو بم سے اڑانے کی کوشش کب کی گئی ؟ جواب مئی شاء احمد بہ بیت الحمد کو بم سے اڑانے کی کوشش کی گئی جس سے بیت الحمد کو خاصا نقصان پہنچا۔سوال ۲۲۰۵ ملین ماء الله مرکز یہ کہتا ہے نے دفتر کی بنیاد رکھی گئی ؟ جواب ۲۰ رستی هشدار کو نئے دفاتر کا سنگ بنیا در کھا گیا سوال ۲۲۰۶ مشہور معالج چشم تھے۔جواب یہ ساتواں قتل تھا۔سوال ۲۲۰۷ ور جون هشدار کو حیدر آباد میں کسی احمدی کو شہید کیا گیا ؟ وہ محترم ڈاکٹر عقیل بن عبد القادر بنا سندھ میں احمدیوں کے قتل کے سلسلہ میں ۱۲ جولائی ۱۵ کو حضرت خلیفہ المسیح الرابع نے کی تحریک فرمائی ؟ جواب نستعلیق کمپیوٹر کے لئے ڈیڑھ لاکھ پونڈ کی تحریک حضور نے خطبہ جمعہ کے دوران بيت الفضل لندن میں فرمائی۔اس تحریک کے نتیجہ میں صرف ایک ہفتہ میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد کے وبار سے ہوئے۔سوال ۲۲۰۸ جواب سوال ۲۲۰۹ ۱۹ جولائی سشوار کو حضور نے کیا تحریک فرمائی ؟ دعوت الی اللہ کی تحر یک خطبہ جمعہ کے دوران فرمائی۔۲۹ جولائی ۷ ۸ ۱۹ار کو کس احمدی کو سکھر میں شہید کر دیا گیا ؟