صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 423
۴۵۵ بجواب حضرت سیدہ زینب صاحبہ بیگم حضرت مرزا مشریف احمد صاحب (خدا ان سے راضی ہو) سوال ۲۱۹۴ ہ افریقہ کے قحط زدہ علاقوں کے لئے امداد کی تحریک حضور نے کیب فرمائی ہے جواب : 9 نومبر وار کو۔سوال ۲۱۹۵ ر نومبر ۱۹۸۷ کو حضور نے کیا تحریک فرمائی ہے جواب حفظ قرآن کی تحریک۔سوال ٢١٩۶ و دسمبر اللہ کو حضور نے کن ممالک کا دورہ فرمایا ؟ جواب ہالینڈ، جرمنی اور فرانس کا دورہ فرمایا۔سوال ۲۱۹۷ ار دسمبر ۹۹۶ار کو حکومت پنجاب کے حکم پر کسی پریس کو بند کر دیا گیا اور یہ پولیس دوبارہ کب واگزار ہوا بے جواب اور دسمبر شمار کو نیا را اسلام پریس ریودہ کو تین ماہ کے لئے سرمہ کہ دیا گیا۔حکومت نے ۳ ماہ اور ۱۴ دن کے بعد ۲۵ مارچ فشار کو پریس واگزار کر دیا۔لیکن الفضل کے اجتہار کی دوبارہ اجازت نہ دی گئی۔سوال ۲۱۹۸ ۵ار مارچ فش وارد کو سکھر میں کس احمدی کو شہید کر دیا گیا ؟ جواب بیکریم انعام الرحمان صاحب انور ابن مریم عبدالرحمان صاحب انور کو دن کے وقت مارکیٹ میں ۲ یا تین افراد نے چاقوؤں اور کار بین کے فائر سے حملہ کر کے شہید کر دیا گیا۔جماعت احمدیہ کی چھیاسٹھویں مجلس مشاورت کب منعقد ہوئی ؟ سوال ۲۱۹۹ جواب ۳۱۹۹۰۰ مارچ ۱۹۸۵ رکو سوال ۲۲۰۰ ۱۶۰۵ اپریل ۱۹۸۵ء میں برطانیہ کے کس شہر میں جلسہ سالانہ منعقد ہا۔اور اس کی خاص بات کی تھی ؟ جواب ٹفورڈ برطانیہ میں جماعت احمد یہ انگلستان کا تاریخی جلسہ منعقد ہوا۔جس میں د بر اعظموں کے ۴۸ ممالک سے ہزار ہا احباب نے شرکت کی۔حضرت خلیفة المسیح الرابع نے تینوں دن جماعت کو اپنے پر معارف خطاب سے نوازا۔سوال ۲۲۰۱ در اپریل سایہ کو نواب شاہ کے قریب کسی احمدی کو شہید کیا گیا۔