صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 425 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 425

۴۵۷ جواب • سوال ۲۲۱۰ جناب محمد احمد صاحب ( پنوں عاقل سکھر)۔ارجون در کوکن چه احمدیوں کو فوجی عدالت نے کس جرم میں سزاسنائی ؟ جواب ۲۶ اکتوبر 19ء کو قائم ہونے والے فائر نگ کے مقدمہ میں مجرم قرار ہے کہ کے ترم نعیم الدین صاحب الیکس میر صاحب کو سزائے موت اور عبد القادر صاحب، محمد ناصر صاحب محمد حاذق رفیق اور محمد دین صاحب کو پہلے سات سال اور پھر پڑھا کہ عمر قید کی سزا ستائی گئی۔سوال ۲۲۱۱ اراگست ۱۹۵۵ء کو جماعت احمدیہ کے کسی مربی کو کہاں شہید کیا گیا ؟ جواب مکرم قریشی محمد اسلم صاحب کو جنوبی امریکہ کے ایک ملک ٹرینیڈا ڈ میں قتل کر دیا گیا۔یم نمبر وار کو کسی رفیق مسیح موعود اور عالمی سطح پر شہرت یافتہ سوالت ۳۲۱۲ بزرگ کی وفات ہوئی ؟ جواب حضرت چوہدری محمد ظفراللہ خانصاحب نے لاہور میں وفات پائی رخدان سے راضی ہو) ور میں افریقہ کے کس ملک میں احمد یہ بیت الذکرہ کی بنیاد رکھی گئی سوال ۲۲۱۳ اور کس جگہ دونئے مشن قائم ہوئے اور چار بیوت الذکر کا قیام عمل میں آیا ؟ جواب نانا کے نکھرے نامی شہر میں نئے بیت الذکر کی بنیاد رکھی گئی اور Kene ofic میں نئے بیت الذکر کی بنیاد رکھی گئی تنزانیہ کے دو صوبوں میں دو نئے مشنوں اور چار پوست الذکر کا قیام عمل میں آیا۔سوات ۲۲۱۴ ستمبر 1912ء میں یورپ کے کس ملک میں دو نئے مراکز کا افتتاح ہوا ؟ جواب مغربی جرمنی کے شہر کولون میں ، اس نمبر کو حضور نے ایک نئے مرکز کا افتتاح فرمایا اور ۲ ستمبر کو گروس گیراؤ کے مقام پر نئے مرکز کا افتتاح فرمایا میں ہالینڈ میں نئے مرکز بیست النور کا افتتاح فرمایا۔سوال ۲۲۱۵ شور میں حضرت خلیفہ المسیح الرابع نے کن ممالک کا دورہ فرمایا اور کتنے عرصے تک ؟ جواب ار ستمبر شاہ سے دیدار اکتوبر ۹ مر تک قریباً پانچ ہفتوں کا حضور نے یورپ کا دورہ فرمایا۔مغربی جرمنی۔اٹلی بین، فرانس ہے