صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 422 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 422

بچن نار و یمن زبان میں مختا سوال ۲۱۸۸ یکم مئی اور ۶ ارجون شام کو کن احمدیوں کو شہادت نصیب ہوئی۔؟ جواب در سکھر کے امیر جماعت جناب قریشی عبد الرحمان صاحب اور محترم ڈاکٹر عبد القادر صاحب (فیصل آباد) کو۔سوال ۲۱۸۹ ۲۹ جون ستار کو حضور نے کہا تحریک فرمائی ؟ جواب امریکہ و یورپ کے مراکز کے لئے جملہ احمدیوں کو چندہ کی تحریک فرمائی۔سوال ۲۱۹۰ محترم مجیب الرحمان صاحب اور محصور کے محمد اسلم صاحب نے قادیانی آرڈینینس ہیں، وہہ کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دی۔ہائی کورٹ کی طرف سے اس اپیل کا کیا جواب دیا گیا ؟ جواب ہائی کورٹ کے جیٹی اے۔انہیں سلام صاحب نے یہ کہ کہ درخواست نما دی کہ اس قسم کی درخواستوں کی سماعت کا اختیار ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار میں نہیں۔ایسے معاملات کے متعلق درخواستیں شریعت کورٹ میں داخل کی جاسکتی ہیں۔وفاقی شرعی عدالت میں بعض احمدی احباب کی طرف سے قادیانیوں / احمدیوں کی طرف سے صدارتی آرڈنینس کو چیلنج کرنے کے لئے جو درخواست دی گئی تھی اس کی پہلی سماعت 10 جولائی سے کرنا کو ہوئی اور ۱۲ راگست کو یہ درخواست مسترد کر دی گئی۔مشرقی افریقہ کے ملک تنزانیہ میں ۲۷ مئی کو کس نوعیت کے کالج سوال ۲۱۹۱ کا افتتاح عمل میں آیا ؟ جواب مشتری ٹریننگ کالج کا۔سوال ۲۱۹۲ یادہ میں سوئمنگ پول کی بنیاد کب رکھی گئی اور افتتاح کب عمل میں آیا ؟ جواب ربوہ میں پہلے سوئمنگ پول کاسنگ بنیاد ۲۸ جولائی کسی کو صوفی غلام محمد صاحب ناظر اعلی ثانی نے رکھا۔استمبر دار کو افتتاح ہوا۔سوال ۲۱۹۳ ۲۲ اگست ۱۹۸۶ء کو سلسلہ عالیہ کی خوانین مبارکہ میں سے کس کیسے وفات ہوئی ؟