صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 416
جواب احمد می خوانین کو نہ دے کی پر زور تخریب فرمائی۔سوال ۲۱۴۷ ۲۹ اکتوبر شاہ کو مغربی افریقہ کے کس ملک میں خدا کا گھر بنانے کی سعادت جماعت کو حاصل ہوئی ؟ جواب ۲۹ اکتوبر بروز جمیعہ کو سیرالیون مغربی افریقہ کے شہر تو میں احمدیہ بیت الحمد ناصرہ کا افتتاح ہوا۔سوال ۲۱۴۸ جواب میں اسپین کے کس اور شہر میں ہمارا مشن قائم ہوا ؟ قرطبہ کے قریب پید رو آباد میں بیت الحمد کے افتتاح کے بعد خدا نے جماعت کو ایک اور تاریخی شہر غرناطہ میں باقاعدہ مشن کے قیام کی توفیق دی۔سوال ۲۱۴۹ آخری در دنیش بزرگ وفات پا گئے۔ان کا نام کیا تھا ؟ جواب ۲۸ دسمبر دار کو حضر مسیح موعود آپ پر امتی ہوا کے ساتھیوں میں حضرت بھائی الہ دین صاحب در ولیش (خدا ان سے راضی ہو ) : سوال ۲۱۵۰ ۲۰ جنوری ۹۸۳ار کو حضور نے کیا تحریک فرمائی؟ جواب تحریک داعی الی اللہ جنوری سشوارہ کو فرمائی۔سواک ۲۱۵۱ حضرت خلیفہ المسیح الرابع نے اور فروری سے دار کو بعد نماز مغرب مجلس معرقان میں کون سی علمی تحریک فرمائی ؟ جواب فرمایا کہ تمام دنیا کے اہل علم احمدی اپنے آپ کو علمی مجاہدے کے لئے تیار کریں۔حضرت مسیح موعود آپ پر سلامتی ہو ک اس زمانے میں علمی میدان میں بکثرت مجاہدین سے کی ضرورت ہے سوال سے ۲۱۵۲ جنوری ۱۳ و در میں حضور نے جماعت امریکہ کو کیا تحریک فرمائی ؟ جواب آئندہ چار پانچ سال میں امریکہ میں کم از کم پانچ نئے مشن ہاؤستر اور ہیوست الحمد قائم کر نے کی کوشش کی جائے۔سوال ۲۱۵۳ حضرت مسیح موعو ( آپ پر سلامتی ہو) کے کون سے قدیمی رفیق جو صد ، صدر انجین کے عہدے پر فائز تھے۔مارچ ۱۹۸۳ میں وفات پاگئے۔جواب حضرت مولوی محمد دین صاحب، جنازہ حضرت خلیفہ اسیح نے پڑھایا۔