صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 415
۴۴۷ اجتماع کب منعقد ہوا۔اور اس موقع پر حضور نے لجنہ کو کیا تحریک فرمائی ؟ جواب ۱۵ ۱۶ ۱۷ اکتو به سشوار کو ربوہ میں منعقد ہوا۔حضور نے 9 اکتوبر کو دعوت الی اللہ کے عالمگیر منصوبے کی تحریک فرمائی۔سوات ۲۱۴۱ خلافت رابعہ کی پہلی مالی تحریک کون سی تھی اور کب فرمائی تھی ؟ جواب خلافت رابعہ کی پہلی مالی تحریک غرباء کے گھر تعمیر کرانے کے لئے فنڈز کا اجرار تھی۔اس تحریک کا اعلان حضور نے ۲۹ اکتو بہ کو خطبہ جمعہ کے دوران فرمایا جس کا نام حضور نے بيوت المحمد تجویز فرمایا۔سوال ۲۱۴۲ در نومبر 19ء کو حضرت خلیفہ المسیح الرابع نے خطبہ جمعہ میں خواتین جماعت پر ایک ذمہ داری ڈالی وہ کیا تھی ؟ جواب تحریک جدید کے نئے مالی سال کے اعلان کے موقع پر حضور نے تحریک جدید کے دفتر سوم کی ذمہ داری لجنہ اماءاللہ پر ڈالی۔نیز جماعت کو تحریک جدید دفتر اول کو قیامت تک جاری رکھنے کی بھی تحریک فرمائی۔سوال ۲۱۴۳ نائیجریا کی تاریخ میں ۲۸ اکتوبر ۱۹ کی کیا اہمیت ہے ؟ جواب ۲۸ اکتوبر تار کو ایو سٹیٹ نائیجیریا میں نصرت جہاں تحریک کے تحت پہلے ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔سوال ۲۱۴۴ سپین میں دین کی تبلیغ کے لئے حضور نے ایک منصوبہ جماعت کے سامنے رکھا۔وہ کیا تھا ؟ جواب پین میں دین کی تبلیغ کے لئے حضرت خلیفة المسیح الرابع نے وقف عارضی کا منصوبہ جماعت کے سامنے رکھا۔نیز پینش زبان سیکھنے کی تحریک فرمائی۔سوال ۲۱۴۵ خلافت رابعہ کا پہلا جلسہ سالانہ کن تاریخوں میں منعقد ہوا ؟ دسمبر ان شاہ کو قریباً ۲ لاکھ ۲۰ ہزار افراد شریک ہوئے۔جواب سوال سے ۲۱۴۶ ۲۷ دسمبر ۱۹۸۷ء کے جلسہ سالانہ میں خواتین سے خطاب کرتے ہوئے حضرت خلیفة المسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ نے کیا تحریک فرمائی ہے