صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 417
۴۴۹ سوال ۲۱۵۴ جماعت احمدیہ کی چونسٹھویں مجلس مشاورت کب منعقد ہوئی ؟ جواب یکم ، ۲، ۳ اپریل ۱۹۸۷ء کو۔ملک بھر سے ۶۳۶ نمائندگان نے شرکت کی۔سوال ۲۱۵۵ واہ کے آغاز میں امریکہ کی کسی ریاست میں پہلی بیت الحمد کا افتتاح ہوا ؟ جواب سوال ۲۱۵۶ امریکہ کی ریاست ایریزونا کے شہر تو ان میں۔۲۹ مارچ سشوار کو غانا افریقہ میں کسی عمارت کا افتتاح ہوا ؟ جواب پہلے مسلم ٹیچر ٹرینگ کالج کا با قاعدہ افتتاح عمل میں آیا۔سوال ۲۱۵۷ ۲۰ مارچ ۱۹۰۳ء کو حضرت خلیفہ المسیح الرابع نے کینیڈا کی جماعت کو کیا تحریک فرمائی ؟ جواب حضور کی طرف سے کینیڈا کے احباب کے نام پیغام بھجوایا گیا کہ امریجہ کے لحجاب کہ کی طرح آگے بڑھیں اور آئندہ تین سال میں کینیڈا میں نئے مشن ہاوسز اور بیوت الحمد کے قیام اور موجودہ مشن میں توسیع کے لئے لاکھ ڈالر جمع کریں۔نظارت دعوت و تبلیغ قادیان کی طرف سے عورہ میں کسی زبان میں قرآن سوال ۲۱۵۸ مجید کا ترجمہ شائع کرنے کی سعادت نصیب ہوئی ؟ گورمکھی زبان میں جو عباد اللہ صاحب گیانی نے کیا۔یہ ترجمہ تفسیر صغیر کا گورکھی۔جواب ایڈیشن ہے۔سوال ۲۱۵۹ ۱۲ جولائی ۹۸۳ار کو عید الفطر کے موقع پر حضور نے کیا تحریک فرائی ۱ جولائی شام کو حضرت خلیفہ المسیح الرابع نے ربوہ میں کسی عمارت جواب : عید کے موقع پر غربار کی خوشیوں میں شریک ہونے کی تحریک سوالی ۲۱۶۰ کاسنگ بنیاد رکھا ؟ جواب گیسٹ ہاؤس خدام الاحمدیہ سرائے خدمت کی دوسری منزل کا سنگ بنیاد حضور نے رکھا۔سوال ۲۱۶۱ جوانی سر کو حضور نے کسی عمارت کا افتتاح فرمایا ؟