صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 414
ततक سوال ۲۱۳۶ ۱۸ جولائی ۱۹۸ء کو حضور نے جماعت کو کیا تحریک فرمائی؟ مشرک اور جھوٹ کے خلاف تحریک فرمائی۔جواب سوال ۲۱۳۷ مسند خلافت پر شکن ہونے کے بعد حضرت خلیفہ مسیح الرابع کا پہلا سقر یورپ کب شروع ہوا اور اس کی عرض کیا تھی ؟ جواب حضور اپنے پہلے تاریخی دورہ پر ربوہ سے ۲۸ جولائی اتوار کی صبح روانہ ہوئے۔سے شاہ یہ حضور کا پہلا دینی و تربیتی دورہ تھا جس میں حضور نے سات سو سال بعد سپین میں قائم ہونے والی پہلی بیت کا افتتاح فرمایا تھا۔جس کی بنیاد حضرت خلیفہ ایسیح الثالت نے ۱۹۸۶ء میں رکھی تھی۔اسر جولائی کو کراچی سے ناروے روانہ ہوئے۔اس دور میں حضور نے کن ممالک کا سفر کیا ؟ سوال ۲۱۳۸ جواب حضور کا یہ دورہ قریباً دو ماہ پر محیط تھا۔اور اس دورہ میں حضور نے یورپی ملکوں ہالینڈ برطانیہ ، ڈنمارک، ناروے سوٹین ، مغربی جرمنی، سوئٹزر لینڈ، اٹلی اور سپین کا سفر کیا۔اور جولائی کو حضور ناروے پہنچے۔اور سات روز قیام فرمانے کے بعد ۸ راگست کو سویڈن پہنچے۔دار کو کوپن ہیگن ڈنمارک پہنچے۔اگست کو سکنڈے نیوین ممالک کا دورہ مکمل کر کے مغربی جرمنی کے شہر ہمبرگ پہنچے۔۱۵ ستمبر کو سپین سے لندن پہنچے۔۱۷ اکتوبر کو بخیربیت اس دورہ سے ربوہ واپس تشریف لے آئے۔سوال ۲۱۳۹ ساڑھے سات سو سال بعد اسپین میں قائم ہونے والی پہلی بيت الحمد بشارت کا افتتاح کب ہوا ؟ جواب ارستمبر کو سپین کے شہر میڈرڈ کے قریب پیدار و آباد میں جماعت احمدیہ کی مساعی کے نتیجہ میں بننے والی بیت الحمد بشارت کا افتتاح حضرت خلیفہ مسیح الرابع نے جمعہ کے روز فرمایا۔اس دن کو تمام احمدی جماعتوں نے عید کی طرح منایا تمام شہروں میں دعائیں مانگی گئیں ، ربوہ میں چراغاں کیا گیا اور جھنڈیاں لگائی گئیں۔اس افتاح کے موقع پر مختلف ممالک سے آنے والے ماعت احمدیہ کے افراد کے علاوہ مقامی باشند سے بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔سوال ۲۱۷۰ لحہ کا ۲۲ واں سالانہ اجتماع اور خدام الاحمدیہ کا ۳۸ والی سالانہ