صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 413 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 413

۴۴۵ قیام خلافت رابعه سوال ۲۱۲۲ ، فروری ۱۹۳۴ کو رفیق مسیح حضرت مولانا سید سرور شاہ صاحب نے حضرت مصلح موعود ( خدا آپ سے راضی ہو) اور حضرت سیدہ مریم بیگم صاحبہ کے نکاح کے خطبہ میں کیا الفاظ فرمانے جو پیشنگوئی کا رنگ اختیار کر گئے ؟ جواب میں بوڑھا ہوں۔میں چلا جاؤں گا۔مگر میرا ایمان ہے کہ جس طرح سے پہلے سیدہ سے خادم دین پیدا ہوئے اسی طرح اس سے بھی خادم دین ہی پیدا ہوں گے۔یہ مجھے یقین ہے جو لوگ زندہ ہوں گے۔وہ دیکھیں گئے؟ خدا تعالیٰ نے اس دعا کوٹنا اور حضرت خلیفہ المسیح الرابع عطا فرمائے۔سوالت ۲۱۳۳ خلافت رابعہ کا انتخاب کس تاریخ کو کہاں ہوا۔اور کس نے کیا ؟ جواب ارجون شاه بروز جمعرات بعد نماز ظہر بیت مبارک ربوہ میں سید نا حضرت خلیفہ المسيح الثاني المصلح الموعود کی مقرر کردہ مجلس انتخاب خلافت کے اجلاس میں جس کی صدارت صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب نے کی۔خلافت رابعہ کے لئے انتخاب ہوا۔اراکین مجلس انتخاب خلافت نے اسی وقت آپ کی بعیت کی۔پھر تمام احباب کو بہت ہیں آنے کی اجازت دے دی گئی۔اور تقریباً ۲۰ سے ۲۵ ہزار کے درمیان لوگوں نے اس وقت بیعت کی۔اوپر حضور نے پہلا خطاب فرمایا۔سوال ۲۱۳۴ حضرت خلیفہ المسیح الرابع نے پہلا خطبہ حجہ کس تاریخ کو اور کہاں پڑھایا ؟ ۱۹۹۲ جواب حضرت خلیفہ المسیح الرابع نے پہلا خطبہ جمعہ اور جوان ۱۹ کو بیت الاقضی ربوہ میں پڑھایا۔اس خطبہ میں حضور نے جماعت کو اپنی زندگیوں میں انقلاب لانے کی پرزور تلقین فرمائی۔سوال ۲۱۳۵ ۱۳ جون شاہ کو سب سے پہلی دُعا کی تحریک کس کے لئے فرمائی ؟ فلسطینی بھائیوں کے لئے۔جواب