صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 357 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 357

A کی اولاد ہمیشہ اسلام کے جھنڈے کو اونچا کرتی رہے گی۔اور اپنی اور اپنے بیوی بچوں کی قربانی کے ذریعے سے اسلام کے جھنڈے کو ہمیشہ اوپنچا سکے گی۔اور محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کو دنیا کے کناروں تک پہنچائے گی۔میں اس دُعا میں ہر احمدی کو شامل کرتا ہوں اللہ تعالے ان کا حافظ و ناصر ہو۔ان کو اس مشن کو پورا کرنے کی توفیق دے۔وہ کر دور میں لیکن ان کا خدا ان کے ساتھ ہے اور جن کے ساتھ خدا ہو اسے انسانوں کی طاقت کا کوئی ڈر نہیں رہتا۔دنیا کی بارش نہیں ان کے ہاتھ جو میں گی اور دنیا کی حکومتیں ان کے آٹے گریں گی۔بشرطیکہ ڈونیا کے سردار محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حقوق یہ لوگ نہ بھولیں اور اسلام کے جھنڈے کو اُونچارکھنے کی کوشش کرتے رہیں۔خدا تعالے ان کے ساتھ ہو اور ہمیشہ ان کی مدد کر تار ہے۔اور ہمیشہ ان کو سچا راستہ دکھاتا رہے۔۔۔۔۔میری اولاد کے نام۔میری نعش اور میری اماں جان (خدا آپ سے اپنی ہوم کی نعش اور میری بیویوں کی نعشوں کو قادیان پہنچانا تمہارا فرض ہے۔میں نے ہمیشہ تمہاری خیر خواہی کی تم بھی میری خواہش پوری کرنا۔خدا تعالے تمہارا حافظ و ناصر ہو اور تمہیں عزت بخشے یں ساری جماعت کو نصیحت کرتا ہوں کہ وہ اپنی زندگیوں کو خدا اور رسول صلی اللہ علی یوم کے لئے وقف کر دیں اور قیامت تک اسلام کے جھنڈے کو دنیا کے ہر ملک میں اونچا رکھیں خدا تعالیٰ ان کے ساتھ ہو ان کی مدد کرے اور اپنی بشارتوں سے ان کو تو انہ ہے۔سوال ۱۸۱۳ ۲۴ جولائی ۱۹۵۹ء کو بیرون پاکستان کس ملک میں بیت الحمد انفتاح ہوا ہے جواب 1909 انڈونیشیا کے شہر جو گجا کارتا میں۔سوال ۱۸۱۲ ۱۶ نومبر ۱۹۹۵ کو کس ملک کے مشہور صحافی ربوہ تشریف لائے؟ جواب مصر کے مشہور صحافی سید محمد عود، جو قاہرہ کے مشہور اختیائہ الجمہوریہ کے انٹر ٹیوریل اشاف کے رکن تھے دیدہ تشریف لائے پنجاب یونیورسٹی کے عربی کے پروفیسر ڈاکٹر فوزی حسن خلیل ی کے ہمراہ تھے۔