صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 358 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 358

سوال ۱۸۱۵ ۵ نومبر کو قادیان میں ایک بھارتی لیڈر تشریف لائے کون ؟ جواب بھارتی لیڈر یھوداں تحریک کے بانی اچاریہ و نو بھا دے قادیان آئے۔جماعت قادیان نے ان کو استقبالیہ میں تفسیر صغیر اور اسلامی لٹریچر پیش کیا۔سوال ۱۹۱۷ ۲۸ نومبر ۹۵اد کو کلکتہ انڈیا میں کس سلسلہ میں ایک عظیم جلسہ ہوا ہے بر جواب کلکتہ میں پیشوایان مذاہب کی سیرت و حالات پر عظیم الشان جلد کا اہتمام جماعت احمدیہ نے کیا جس میں مختلف مذاہب کے نمائندگان نے شرکت کی۔سوال ۱۸۱۷ جماعت احمدیہ کی چالیسویں مجلس مشاورت کب منعقد ہوئی ؟ ۱۷ ۱۸ ۱۹ اپریل ۵۹ان کو۔جواب سوال ۱۸۱۸ 1909ء میں وفات پانے والے رفتار مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) کے نام بتائیے؟ جواب محترم مولوی غلام رسول صاحب افغان 4 رمٹی ۹۵اد کو۔خواجہ عبد الغفار صاحب ۱۳ مئی ۱۹۵۹ کو۔سید محمد اسمعیل صاحب ۲۹ مئی ۱۹۵ ی کو۔حافظ سید عبد الرحمان صاحب نے سات سال کی عمر میں بیعت کی۔وفات ۵ جون ۱۹۵۶مه د خدا ان سب ر خدا ان سب سے راضی ہو)۔- سوال ۱۸۱۹ جامعہ احمدیہ کی ربوہ میں نئی عمارت کی بنیاد کب رکھی گئی ؟ جواب ۱۲۹ مارچ ۹ہ کو رکھی گئی پہلی اینٹ حضرت غلام رسول صاحب را جیکی (خدا ان سے راضی ہو نے رکھی۔سوال۔۱۸۲۰ مجلس مشاورت ۱۹۶ جماعت کی کونسی مجلس مشاورت تھی اور کن تاریخوں میں منعقد ہوئی ؟ جواب کو منعقد ہوئی۔جماعت احمدیہ کی اکتائیسویں مجلس مشاورت چه ۰۰۹۸ ار اپریل ندارد