صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 356 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 356

جواب جلسه قادیان ۱۹۰۱۸۰۱۷ اکتوبه شله جلسه ریوه 1904 ۲۶ ۲۷ ۲۸ دسمبر ۱۹۵۸ ۹۵اد میں بیرون پاکستان کس ملک میں ہ نئی جنا نہیں قائم ہوئیں ؟ سوال ۱۸۰۹ انڈونیشیا (1) تلوک بتونگ جنوبی سماٹرا میں (۲) انگلس بتونگ مغربی جاوا۔(۳) چلگول وسطی جاوا (ہی) کبومین (وہ) سال تیگا وسطی جواب جاوا میں نیز ۲۶۱ر افراد جماعت میں شامل ہوئے۔سوال ۱۸۱۰ کب ہوا ؟ جواب ۱۹۵ء میں یورپ میں ایک خانہ خدا کی بنیاد رکھی گئی۔کہاں اور کب نیز اس کا افتتاح مغربی جرمنی ، فرانکفرٹ میں ۸ مئی 1909 نہ کو۔یہ سرزمین جرمنی میں دوسری بیت الحمد ہے۔اس بیت الحمد کا افتتاح ۱۲ ستمبر 19ء کو حضرت بچوہدری ظفر اللہ خان صاحب (خدا آپ سے راضی ہو) نے کیا۔سوال ۱۸۱۱ ، ارمئی ۱۹۵۶ء کو مشرقی افریقہ میں دارالتبلیغ کا افتتاح کہاں ہوا ؟ جواب افتتاح ہوا۔جنجہ میں ایک عظیم الشان بیت الحمد اور مشن ہاؤس کی تعمیر مکمل ہوئی۔اور سوالت ۱۸۱۲ ۱۷ مئی ۱۹۵۶ء کو حضرت مصلح موعود (خدا آپ سے راضی ہو نے جماعت کے نام کیا پیغام دیا ؟ جواب کلمہ شہادت کے بعد فرمایا۔ہم دوسرے انسانوں سے الگ قسم کے انسان نہیں تھے۔مگر اللہ تعالے نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے خبر دی کہ مسیح موعود شاہی خاندان سے پیدا ہوگا اور اس کے ذریعے پھر اسلامی بادشاہت قائم ہوگی۔۔۔ہماری اس میں کوئی خوبی نہ تھی ہم ذلیل تھے اس نے ہمیں دین کا بادست و بنا دیا۔۔۔۔دورہ اسلام کی آئندہ ترقیوں کو ہم سے وابستہ کر دیا۔محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جوتیوں کے طفیل ہمیں اس قابل بنایا کہ ہم خدا تعالے اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کو دنیا کے کناروں تک پہنچائیں۔۔۔مجھے اُمید ہے کہ میری اور حضرت مسیح موعود ر آپ پر امتی ہوں