صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 355
سے راضی ہو ) نے کب فرمائی ہے جواب پہلے 9 جولائی تہوار کو عید الاضحی کے موقع پر پھر جلسہ سالانہ ۱۹۵۶ د کے موقع پر ۲۷ دسمبر کو۔سوال ۱۸۰۴ حضرت مصلح موعود (اللہ آپ سے راضی ہو) کے مبارک الفاظ میں وقف جدید کا مقصد بیان کریں۔جواب ”میری اس وقف سے غرض یہ ہے کہ پشاور سے لے کر کراچی تک ہمارے معلمین کا جال پھیلا دیا جائے اور تمام جگہوں پر تھوڑے تھوڑے فاصلہ پر یعنی دس دس پندرہ پندرہ میل پر ہمارا معلم موجود ہو اور اس نے مدرسہ جاری کیا ہوا ہو۔اور وہ سیارا سال اس علاقہ کے لوگوں میں رہ کر کام کرتا رہے۔۔سوال ۱۸۰۵ فضل عمر ہسپتال ربوہ کا انفتاح کب اور کن کے ہاتھوں ہوا ؟ فضل عمر ہسپتال کی نئی عمارت کا افتتاح مورخه ۲۱ مارچ ۱۹۵۷ء بروز جواب جمعتہ المبارک ٹوہ بجے نام حضرت خلیفہ اسیح الثانی (خدا آپ سے راضی ہو نے دعاؤں کے ساتھ فرمایا۔سوال ۱۸۰۶ فضل عمر ہسپتال کے یادگاری بیت الحمد کو کیا تاریخی اہمیت حاصل ہے ؟ ہسپتال کے افتتاح کے بعد حضرت مرزا بشیر احمد صاحب (خدا آپ جواب سے راضی ہوں نے ہسپتال کی بیت الحمد کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔اس بیت الحمد کو اس لحاظ سے ایک خاص تاریخی اہمیت حاصل ہے کہ ربوہ کی افتتاحی تقریب پر یہ تمبر 19ء کو حضرت خلیفتہ المسیح الثانی رخدا آپ سے راضی ہو) نے اس جگہ پہلی نماز پڑھائی تھی اور افتاحی خطاب فرمایا تھا۔1904 سوال ۱۸۰۷ ۱۹۵۸ء میں کن رفقاء حضرت اقدس (آپ پر سلامتی ہو) کی وفات ہوئی ؟ جواب محترم حافظ عنایت اللہ صاحب آف نار و دال ۱۲۸ اپریل ها سوال ۱۸۰۸ قادیان اور ریوہ میں جلسہ سالانہ ۱۹۵۰ء کا انعقاد کن تاریخوں میں ہوا ہے