صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 354
سے شروع میں ماہوار اور پھر ہفتہ وار اخبار کا اجراء ہوا اور یوگنڈا میں علاقائی زبان میں اسلام کی آواز کے نام سے رسالہ کا اجراء کیا گیا۔سوال ۱۷۹۵ 1906 جولائی ۱۹۵۷ : کو حضرت مسیح موعود ر آپ پر سلامتی ہو کے جن قدیمی رفیق اور جماعت کے ایک بزرگ کی وفات ہوئی ان کا نام بتائیے ؟ جواب حضرت بھائی عبدالرحیم صاحب (خدا ان سے راضی ہو) سوال ۱۷۹۶ ۲۷ جولائی ۱۹۵۷ ء کو مشرقی افریقہ کے کس ملک میں احمدیہ بیت الحد کی بنیاد رکھی گئی ؟ جواب لو گنڈا کے شہر جنجہ میں محترم شیخ مبارک احمد صاحب نے بنیاد رکھی۔سوال ۱۷۹۷ ۲۳ ستمبر ۱۹۵۷ ء کو کس ملک کے سفیر یہ بوہ تشریف لائے ان کا نام کیا ہے ؟ جواب انڈونیشیاء کے سفیر الحاج ڈاکٹر محمد رشیدی۔سوال ۱۷۹۸ نومبر کہ میں سیرالیون میں کتنی نئی جماعتیں قائم ہوئیں ؟ جواب تین نئی جماعتیں ایسے علاقے میں قائم ہوئیں جہاں پہلے ایک بھی احمدی فرد نہ تھا سوال ۱۷۹۹ ۱۶ دسمبر ۱۹۵۶ در کوکس بزرگ رفیق حضرت مسیح موعود ( آپ پر لکھتی ہو) جواب کا انتقال ہوا ؟ سوال ۱۸۰۰ جواب حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی (خدا ان سے راضی ہو، ایڈریا لعل کا۔لندن میں لجنہ اماء اللہ کا قیام کب عمل میں آیا ؟ ۱۹۵۷ رد میں۔ان کا پہلا اجلاس ۱۳۱ اگست ۱۹۵۷ء کو ہوا۔سوال ۱۸۰۱ سیرالیون میں لجنہ کا قیام کب عمل میں آیا ؟ جواب مئی 194 ء میں سیرالیون میں لجنہ قائم ہوئی۔سوال ۱۳۰۲ تاریخ احمدیت کی پہلی جلد کب طبع ہوئی ؟ جواب 19 ء میں۔موال ۱۸۰۳ وقف جدید کی تحریک حضرت خلیفتہ اسیح الثانی (اللہ آپ