صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 353
۳۷۶ جواب سوالی ۱۷۸۹ افتتاح ہوا ؟ جواب دو جرمنی میں، ایک فلپائن میں اور ایک سیکنڈے نیر ہا ہیں۔۲۳ ستمبر ۱۹۵۷ کو کس افریقی ملک میں پہلی مسلم لائبریری کا سیرالیون کے شہر تو میں پہلی مسلم لائبریری کا افتتاح ہوا۔افتتاحی ب میں معتز یہ دین شہر نے شرکت کی۔سوال ۱۷۹۰ منعقد ہوا ؟ جواب لجنہ اماء اللہ کا پہلا مرکزی اجتماع کس سال میں کن تاریخوں ہیں ۱۹ ۲۰ ۲۱ اکتوبیر ۱۹۵۶ء کو خدام الاحمدیہ کے اجتماع کے ساتھ لینہ کا پہلا مرکزی اجتماع ربوہ میں منعقد ہوا۔سوال ۱۷۹۱ ۱۵ مارچ ۱۹۵۷ کو مشرقی افریقہ کے کس ملک میں احمدیہ بیت الحمد کا افتتاح ہوا۔افتتاح کس نے کیا ؟ جواب مشرقی افریقہ کے ملک تانگانیکا میں البیت السلام کا افتتاح محمر شیخ مبارک احمد صاحب نے کیا۔1906 سوال ۱۷۹۲ ہ میں جنوبی امریکہ کے کس ملک میں سات احمد یہ اسکولنز کا اجراد ہوا ؟ جواب ڈچ گیانا میں پانچ بوائز اور دو گرلز اسکولز شروع کئے گئے سارین الغرائن سجن۔پارہ و پاسی۔فریدم بیرخ اور کو لیے ہیں۔1986 سوال ۱۷۹۴ ۲۲ جون مادے کو یورپ کے کس ملک میں پہلی احمدیہ بیت الحمد کا افتتاح ہوا ؟ جواب ہمبرگ مغربی جرمنی میں۔مشرقی افریقہ میں کون سے ننھے احمدی اخبار اور رسالہ کا سوال ۱۷۹۴ اجراء ہوا اور کہاں ؟ جواب مشرقی افریقہ کے شہر نیروبی میں ایسٹ افریقن ٹائمز کے نام