صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 352
میوہ آیا ملک کا کیا نام ہے ؟ جواب انڈونیشیا کے سول حکام کا وفد جو چھ افراد پرشتل تھا۔انڈو نیشین ڈپٹی گورنر مسٹر اے ایس پیلو کی سربراہی میں ریوہ آیا۔سوال ١٢٨٦ کس سلسلہ میں؟ جواب 194 میں منافقین کی طرف سے ایک نیا فتنہ اٹھ کھڑا ہوا۔یہ خفتہ کچھ مفسد شرپسندوں کی طرف سے جماعت کو خلافت سے برگشتہ کرنے کی غرض سے اٹھایا گیا تھا۔حضور نے فرمایا کہ یہ لوگ دراصل پیغامیوں کے ایجنٹ ہیں۔اور حضور نے جماعت کو دوبارہ خلافت سے وابستگی کا عہد کر نے کی تاکید فرمائی۔جس پر دنیا بھر کی جماعتوں کی طرف سے خلافت سے وابستگی کا اعلان ضلع کیا گیا۔سوالت ۱۷۸۷ ۱۲ دسمبر ۱۹۵۲ د کے الفضل میں حضرت خلیفہ اسیح الثانی اللہ آپ سے راضی ہو گی ایک رویا شائع ہوئی جو اکتوبر 190 ء میں پوری ہوئی وہ ردیا گیا جواب تھی اور کس طرح پوری ہوئی ؟ رویا یہ تھی کہ حضور نے فرمایا "یکس نے خواب میں دیکھا کہ کوئی تحریر میر سامنے پیش کی گئی ہے اور اس میں یہ ذکر ہے کہ ہمارے سلسلہ کا لٹر پیپر سنہا لیسز زبان میں بھی شائع ہونا شروع ہو گیا ہے اور اس کے نتائج اچھے نکلیں گے۔میں خواب میں کہتا ہوں کہ سنگھالیز زبان تو ہے۔یہ سنہالیں کیوں لکھا ہے ؟ اس خواب کے پورا ہونے کی تفصیل مولوی اسمعیل صاحب منیر کے خط سے ظاہر ہے جو سیلون کے مبلغ ہیں انہوں نے ۴/۱۰/۵ کو کولہو سے لکھا کہ کل ۱۳ اکتومیہ جماعت احمدیہ سیلون کے لئے ایک کامیاب دن قرار دیا جبکہ ہماری شانداره کتاب اسلامی اصول کی فلاسفی کا ترجمہ بنالی زبان میں منصہ شہود پر آیا۔اس کتاب کے مترجم ایک عیسائی صاحب تھے اور یہ ترجمہ جماعتی لٹریچر میں پہلا تھا اس سے پہلے سنہالی زبان میں جماعت کا لٹریچر بالکل موجود نہ تھا۔۲ نومبر ۱۹۹۶ کے خطبہ جمعہ میں حضور نے غیر ممالک میں چار نئی جماعتوں کے قیام کی اطلاع جماعت کو دی رکن ممالک میں یہ جماعتیں قائم ہوئیں ؟ سوالف ١٤٨٨