صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 345 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 345

جواب فارغ التحصیل شاہدین تین تین ماہ مرکز می درخانز میں کام کریں تاکہ ہر بہت میں انتظامی قابلیتیں حاصل کر سکیں۔سوال ۱۷۴۸ جماعت کے واقفین پہلے صرف تحریک جدید کے لئے جاتے تھے حضرت مصلح موعود نے ۸ فروری شار کہ ایک تحریک فرمائی اس تحریک کا مقصد کیا تھا ؟ جواب واقفین صدر انجین احمدیہ کے لئے بھی لئے جائیں۔١٩۵۵ سوال ۱۷۴۹ ۲۶ ذوری ۱۹۹۵ م کو حضرت مصلح موعود شدید علیل ہو گئے حضرت کو کیا تکلیف ہوئی تھی : بلڈ پریشر ہائی ہو گیا تھا میں سے جسم کا ایک حصہ چند گھنٹوں کے لئے جواب بے بس ہو گیا۔سوال ١٤٥٠ در سفر یورپ کے موقع پر حضرت مصلح موعود نے کن بزرگ کو قائم مقام امیر نامزد فرمایا اور ناظر اعلیٰ کون تھے ؟ جواب امیر حضرت صاحبزادہ بشیر احمد صاحب۔ناظر اعلی میاں غلام محمد صاحب اختر سوال ۱۷۵۱ سفر یورپ کے سلسلے میں حضرت مصلح موعود کتاب رصہ مرکز سےباہر ہے ؟ جواب سوال ۱۷۵۲ ۲۳ مارچ سے ۲۵ ستمبر ۱۹۵۵ تک۔ربوہ سے روانگی کے وقت رفت بھری دعا اور ا حباب کو الوداع کہنے کے ساتھ ساتھ آپ نے آخری کام کیا کیا ؟ جواب حضرت سیدہ نصرت جہاں کے مزار پر مدعا کی۔سول ۱۷۵۳ حضرت مصلح موعود نے یورپ کے سفر کے لئے یہ بوہ سے روانگی کے بعد ہر مرحلے سے جماعت کو آگاہ رکھا۔حضور کے پیغامات میں سے ایک کی ایڈیٹر صدقی بدید مولانا عبد الماجد دریا آبادی صاحب نے بہت تعریف کی۔قابل تعریف بات کیا بھتی نیا