صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 346 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 346

۳۶۹ حضرت اقدس زآپ پر سلامتی ہو کا پیغام اخبار میں نقل کرتے ہوئے لکھا کہ جواب خدمت اسلام کے ولولہ انگیز الفاظ جس کسی کی بھی زبان سے ادا ہوں بہر حال باعث مسرت معوجب شکر ہی ہوتے ہیں۔یہ مسرت بدرجہا نہ انڈ ہوتی اگر یہ الفاظ اہل سنت کے کسی عالم کی زبان سے یورپ کی روانگی کے وقت ادا ہوتے۔سوال سے ۱۷۵۴ حضور سفر کے پہلے مرحلے میں۔K۔L سے کراچی ڈرگ روڈ ائیر پورٹ سے رات کے دو بجے۔واز ہوئے ۲۹ ۳۰ اپریل کی درمیانی رات پہلا قیام کہاں تھا ؟ ۳۰۰۲ جواب مشق سوال ۱۷۵۵ ان دنوں جماعت احمد یہ کراچی کے امیرکون تھے ؟ جواب جناب چوہدری عبد اللہ خان صاحب سوال سے ۱۷۵۶ دمشق کے قیام کے دوران خطبہ جمعہ میں حضور نے اپنے قیام سے حضرت مسیح موعود کے کون سے الہام کا ذکر فرمایا جو پورا ہوں۔ہاتھا ؟ جواب يدعون لك البدالُ الشَّامِ وَعِبَادُ اللهِ مِنَ الْعَرَب یعنی تیرے لئے شام کے ابدال اور شرب کے نیک بندے دعائیں کرتے ہیں۔سوال ۱۷۵۷ ما مینی ۹۵اد کو حضور بیروت پہنچے وہاں حضور نے کس مقام کی پہنچے تفصیلی سیر فرمائی ؟ جواب سوال ۱۷۵۸ یعلیک کے آثار قدیمہ۔منی بیروت سے زیورک کے لئے روانگی ہوئی جینیوا سے زیورک تک حضور ذریعہ کار گئے۔و منی کو زیورک پہنچ گئے۔ڈاکٹری معائنہ کب شروع ہوا ؟ جواب امیٹی کو۔زیورک میں حضور نے سورہ فاتحہ کی خدا تعالے کی طرف سے سکھائی سوال ۱۷۵۹ گئی تفسیر ایک خاص پہلو سے فرمائی یہ خطبے چار تھے موضوع کیا تھا ؟ کمیونزم اور کیپٹلزم کے مقابلہ کا گر۔جواب سوال ۱۷۶۰ جزى الله ساکر ان رو تا خيراً یہ الفاظ حضور نے کس