صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 344
کی طرف سے مکرم مرزا مبارک احمد نے پاکستان کی ایک اہم شخصیت کو پیش کیا نام بتائیے؟ گورنر جنرل پاکستان غلام محمد صاحب۔جواب سوال ۱۷۴۱ ۲۳ فروری ۹۵ نہ لاہور کے محلہ گڑھی شاہو میں علامہ اقبال روڈ پردارالذکر لاہور کا سنگ بنیاد حضرت مصلح موعود نے رکھا آپ یہ بتائیے کہ اس وقت لاہور کے امیر جماعت کون تھے ؟ محترم جناب شیخ بشیر احمد صاحب ایڈوکیٹ۔جواب سوال ۱۷۴۲ ربوہ میں بجلی کب آئی ؟ ور جون ۱۹۵۴ٹ کو۔جواب سوال ۱۷۴۳ ۲۵ اگست ۱۹۹۴ کو حضرت مصلح موعود کی دعا کی ہوئی اینٹوں کے ساتھ 2 ایکت مرکزی درسگاہ کی بنیاد رکھی گئی اس عمارت کا نام کیا تھا ؟ جواب جامعتہ المبشرين ربوه۔سوال ۱۷۴۴ درد کمر شاہ کو حضرت مصلح موعود نے ربوہ میں کیس پر شکوہ عمارت کا افتتاح فرمایا ؟ جواب تعلیم الاسلام کا لج ریوہ۔سوالی ۱۷۴۵ وہ کون سے جید عالم ہیں جو اپریل 190 ء میں داخل احمدیت ہوئے اور پھر پیر منور الدین صاحب کے بہت سے مریدوں کو احمدیت میں لانے کا موجب بنے ؟ الحاج مولا استخر بين الرحمن صاحب فاضل منگلا۔جواب سوال سے ۱۷۴۶ جماعت ہائے احمدیہ انڈونیشیا کے نائب صدر کی درخواست پر حضرت مصلح موعود نے انہیں ایک قیمتی تحفہ عنایت فرمایا یہ فروری ۹۹۵ائر کی بات ہے سند کیا تھا ؟ جواب حضرت مسیح موعود کے ہاتھ کے لکھے ہوئے کتاب حقیقت الوحی کے آٹھ صفحات سوال ۱۷۴۷ جنوری ۱۹۵۵ء میں فارغ التحصیل نظام بین کے لئے ایک نئی اسکیم کا اجمد ۲۸ جنوری کے تعطبہ جمعہ میں حضرت مصلح موعود نے فرمایا یہ اسکیم کیا تھی ؟