صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 343
کیا تھے ؟ جواب تحریک جدید اور عالم روحانی کے دفاتر سوال سے ۱۷۳۵ اس جلسہ کی تقریر میں فلسطین کے لئے کیا پیشگوئی یاد دلائی ؟ کے لئے جواب حضور نے قرآن و حدیث سے استدلال کیا کہ مسلمان با لآخر مضر در اکسس خطہ ارضی پر نسل پائیں گے اور یہودیوں کو بھا گیا ہوگا۔سوالت ۱۷۳۶ کو ناست ۲۶ فروری ۱۹۹۴ در بیعت شاه براد یه اکبر علی برادران 1674 اس تفصیل سے آپ کو کس جلیل القدر ہستی کی یاد آتی ہے؟ جواب حضرت خان صاحب ذوالفقار علی خاں گوہر رامپوری سوالی ۱۷۳۷ حضرت مسیح موعود نے ایک دو سالہ بچہ کے متعلق جو بولتا اور چلتا نہ تھا دُعا کی اور فرمایا آپ فکر نہ کریں انشاء اللہ یہ بچہ بڑا بولنے والا ہوگا اور اپنی کثیر ولاد کی کئی نسلیں دیکھے گا یہ یہ الفاظ کہ محمد حسین صاحب کے متعلق فرمائے جن کی شانہ کی جت ہے ان کا وہ نام بتائیے جس سے پیشہور ہوئے اور حضور کا فرمان کس طرح پورا ہوا ؟ مریم عیسی تین بیویوں سے ۲۷ بچے ہوئے ، چار نسلیں دیکھیں۔پیور جواب سوال ۱۷۳۸ حضرت خلیفہ اول نے فرمایا " مجھے حکیم محمد حسین مریم عیسی بہت پیارے ہیں مگر یکیں دیکھ رہا ہوں کہ یہ میرے بعد مجھے چھوڑ دیں گے میری محبت نے مجھے مجبور کیا کہ میں ر ان کے لئے دعا کروں کہ خدا اس تقدیر کو بدل دے تو مجھے بتلایا گیا کہ گیارہ کے بعد یہ پھر میرے ہو جائیں گے ، یہ فرمان کس طرح پورا ہوا ؟ جواب مر ہم عیسی صاحب مرحوم محضرت خلیفہ اول کی وفات کے بعد غیر پائین میں شامل ہو گئے مگر گیارہ سال کے بعد حضرت خلیفہ ثانی کی بیعت کر کے واپس آئے۔سوال ۱۷۳۹ احمد به نورانی بیت الصلوۃ جھانسی کیس نے تعمیر کروائی ؟ جواب جھانسی یوپی کے مخلص احمدی منشی محمد خالد صاحب صدر جماعت تجانسی نے اپنے ہاتھوں سے اپنے بیوی بچوں کے ساتھ مل کر بہت تعمیر کی۔سوال ۱۷۴۰ ۲۷ جنوری تا د کو قرآن پاک کے لندیزی روج ) ترجمہ حضرت مصلح موعود