صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 336
۳۵۹ سوال ۱۹۸۸ تحریک جدید کے دور ثانی کے دفتر اول کا آغاز کب ہوا؟ حضور نے فرمایا تھا۔میں نے سوچا ہے کہ اب تحریک جدید کی یہ شکل کردی جائے کہ ہر دفتر جو بنے گا اس کے دور اقول اور دور ثانی بنتے چلے جائیں اور ہر ایک ۱۹ سال کا ہو یہ جواب ۲۷ نومبر ۱۹۵۳ کو۔سوال ۱۹۸۹ پانچ ہزار مجاہدین تحریک جدید کی مفصل فہرست کب شائع ہوئی ؟ جواب جون ۱۹۵۹ دیں۔سوال ۱۹۹۰ پانچ ہزاری دفتر اول میں کتنے مجاہد شامل ہیں ؟ جواب ۵۴۴۲ مجاہدین سوال ۱۹۹۱ ۱۹۵۳ میں جارت اللہ قادیان کن تاریخوں میں ہوا ؟ جواب ۱۲۶ ۱۳۷ ۲۸ دیمیر سوال ۱۹۹۲ این جلسه رگیانی وارد حسین صاحب پاکتانے کی خاص تحفہ لے کر گئے تھے ؟ شری گورو گرنتھ صاحب کے چار نسخے نینکانہ صاحب کی خاک اور پور ترانی جواب دارت یہ تخالف قادیان میں خالصہ کالج کے پرنسپل کو پیش کئے گئے جوبہت شکر گزار ہو ئے۔سوال ۱۹۹۲ ۱۹۵۳ء کا ریوں کا جلسے سالانہ کی تاریخوں میں ہوا ؟ حسب معمول ۲۶ ۲۷ ۲۸ دسمبر جواب سوال ۱۹۹۴ اس جال سالانہ پر حضور نے کین بڑے بڑے اندرونی و بیرونی خطرات سے آگاہ فرمایا ؟ مان عین، عراق اور ایران کے مسائل انڈونیشیا کی خانہ جنگی، پاکستان جواب کی اقتصادی حالت، مسئلہ نہر سویز۔آپ نے فرمایا یہ ہماری مثال اُس بچے کی ہے جسے جنگل میں چھوڑ دیا گیا ہو اور اس کے ہر طرف بھیڑیے سانپ اور دیگر اسی قسم کے جانور ہوں مگر اس بچے کی حفاظت کے لئے شیروں نے اس کے ارد گرد گھیرا ڈال رکھا ہویا سال ۱۹۹۵ جلس الانہ ۹۵۳ہ کے سیر یہ دوحانی کے سلسلے کی تقریر کے روح پرور 19 یاد گار کلمات دہرائیے ؟