صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 337 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 337

جوار "اے آسمانی بادشاہت کے موسیقارو۔اے آسمانی بادشاہت کے موسیقار ! اے آسمانی بادشاہت کے موسیقارو! ایک دفعہ پھر اس نوبت کو اس زور سے بجاؤ کر دنیا کے کان پھٹ جائیں، ایک دفعہ پھر اپنے دل کے خون اس قرناء میں بھر دو۔ایک دفعہ پھر اپنے دل کے خون اس قرنا د میں بھر وہ کہ عرش کے پائے بھی لرز جائیں اور فرشتے بھی کانپ اُٹھیں تا کہ تمہاری درد ناک آوازیں اور تمہارے نعرہ ہائے تکبیر اور نعرہ ہائے شہادت توحید کی وجہ سے خدا تعالے زمین پر آ جائے اور پھر خدا تعالے کی بادشاہت اس زمین پر قائم ہوجائے۔۔۔۔۔محمد رسول اللہ کا تخت آج بیج نے چھینا ہوا ہے تم نے سینے سے پھر وہ سخت محمد رسول اللہ کو دنیا ہے اور محمد رسول اللہ نے وہ سخت خدا کے آگے پیش کرنا ہے۔سوال ۱۹۹۲ دا مینوری شاه کو وفات پانے والے حضرت مرزا کبیر الدین احمد لکھنوی کی نمایاں خوبیاں بیان کیجیے ؟ جواب یر جوش مبلغ ، اور صاحب طرز مضمون نگار تھے۔ذاتی لائبریری سلسلہ کے لئے وقف کردی۔سوال ۱۶۹۷ اپریل ۱۹۵۳ء کو وفات پانے والے بزرگ حضرت میپرستید حبیب الله شاه صا رفین سیح کی نسبت آپ کیا جانتے ہیں ؟ جواب ہمارے پیارے امام حضرت خلیفہ آیج الرابع کے ماموں تھے۔ایچی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات کے عہدے تک پہنچے۔اپنے اور بیگانے سب آپ کی خدا ترسی صوم و صلوۃ کی پابندی معاملہ نہیں اور محبت خدا و رسول کے مداح تھے صرف مسلمان ہی نہیں نار در آمریر سماجی بھی فرض شناسی کے معترف تھے۔سوال ۱۹۹۸ قادیان اور بیوہ کی مرکزی عمارات و بیت و رہائش گا ہیں تعمیر کرانے والے صحابی کا نام بتائیے جو ۲۹ اکتوبر کو فوت ہو گئے ان کا نام نمیمہ انجام آنتم میں سے ۱۴۵ پر درج ہے جواب۔حضرت قاضی عبدالرحیم صاحب بھی۔(خدا ان سے راضی ہو) سوال ۱۹۹۹ ایک احمدی نوجوان رضوان عبد اللہ حبشہ سے علم دین سیکھنے آئے تھے